آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
گو ٔ کشی کی فرضی کال پر پولیس کی چھاپہ ماری کے دوران ایک بزرگ خاتون کی موت
نئی دہلی ،28 اگست :۔اتر پردیش پولیس کتنی چست اور مستعد ہے اس کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب کوئی 112 پر گؤ کشی کی اطلاع دے دے،گرچہ وہ خبر جھوٹی اور فرضی ہی کیوں نہ ہو۔پولیس اس تیزی کے ساتھ کارروائی کرتی ہے کہ نہ گھر کی خواتین کا خیال کرتی ہے اور نہ ہی بزرگوں اور بیماروں کا لحاظ کرتی ہے۔پہنچتے ہی توڑ پھوڑ سامان کو الٹ پلٹ کر رکھ دیتی ہے۔ایسا ہی…
مزید پڑھیں...گھر میں قرآن خوانی کرانا بھی اب شدت پسندوں کو کھٹکنے لگا،ہنگامہ
نئی دہلی ،27 اگست :۔مسلمانوں کے خلاف اس قدر نفرت سماج میں پیوست ہو گئی ہے کہ مسلمانوں کا اپنے گھروں میں قرآن پڑھنا بھی انہیں مشتبہ ’سر گرمی‘ محسوس ہو رہی ہے اور تھانوں میں اس کی شکایت کر کے ہنگامہ کھڑا کیا جا رہا ہے۔یہ ہندوتو نوازوں…
بدلاپور کیس کے ملزم کے خلاف فوری ٹرائل اور سخت سزا دی جائے
بیڑ ، 23 اگست :کولکاتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج میں خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعہ نے سماج کے ہر طبقے کو تشویش میں مبتلا کر دیاہے۔جس کے خلاف ہر طبقے کی خواتین احتجاج کر رہی ہیں۔اس احتجاج کے دوران بھی ملک میں متعدد مقامات پر…
مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سے ملاقات
نئی دہلی ،21 اگست :۔
وقف ترمیمی ایکٹ کے سلسلے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے عہدیداران سر گرم ہیں ۔پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کے علاوہ ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے بھی ملاقات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں آل انڈیا…
راجستھان: ہندو رہنما کی مسلمانوں کے خلاف انتہائی نفرت انگیز تقریر،عوام میں بے چینی
نئی دہلی ،20 اگست :۔راجستھان کے ادے پور میں اسکول کے دو طالب علموں ہندو اور مسلمان کے درمیان مار پیٹ کے بعد حالات پہلے ہی کشیدہ ہیں ۔زخمی طالب علم کی موت کے بعد مزید فرقہ وارانہ کشیدگی میں اضافے کے خدشہ کے درمیان انتظامیہ نے بڑے…
میرٹھ:یوم آزادی پر ترنگا ریلی کے دوران فلسطینی پرچم لہرانے پر ایک شخص گرفتار
نئی دہلی ،17 اگست :۔گزشتہ روز یوم آزادی کے موقع پر ایک ترنگا ریلی کے دوران ایک شخص ترنگا جھنڈا کے ساتھ فلسطین کا پرچم بھی لہراتا ہوا نظر آیا تھا ۔جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق جمعہ کو میرٹھ کے…
آٹو رکشہ ڈرائیور کی جڑواں حجابی بیٹیوں کا عظیم کارنامہ، گاؤں کی پہلی آئی آئی ٹی گریجویٹ بن گئیں
نئی دہلی،17 اگست :۔مسلم بچیوں کے حجاب پہننے پر عام طور پر حقیر نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور حجاب کے سلسلے میں یہ عام خیال بھی ہے کہ وہ ناکامی اور پسماندگی کی علامت ہے لیکن کیرالہ سے تعلق رکھنے والی دو حجابی بچیوں نے ایک ایسا کارنامہ انجام…
جماعت اسلامی ہند مہاراشٹرکا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر اہم پیغام
ممبئی ،15 اگست :۔ملک اس وقت 78ویں یوم آزادی کے جشن میں ڈوبا ہوا ہے۔ہر طرف حب الوطنی کے نغمے گائے جا رہے ہیں ۔تعلیمی ،سماجی اور ملی اداروں میں بھی جشن آزادی کی تقریبات انعقاد کیا گیا ملک کی آزادی کا جشن منایا گیا۔دریں اثنا جماعت…
لوک سبھا الیکشن: انتخابی مہموں میں بڑے پیمانے پرمسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیز تبصرے کئے گئے
نئی دہلی ،15 اگست :۔اس بات کا اعادہ ہمیشہ کیا جاتا رہا ہے کہ مرکز میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور اشتعال انگیز بیانات اور تقاریر میں اضافہ ہوا ہے۔اس کا اثر زمینی سطح پر بھی سماج میں وقتاً فوقتاً…
اسلام ایک آزادی کی تحریک ہے جو انسانیت کو ہر جبر سے آزاد کرتی ہے
نئی دہلی، 14 اگست: ۔گزشتہ روز اتوار کو انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز اینڈ ریسرچ دہلی اور جماعت اسلامی ہند دہلی کے شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام "جدید ہندوستان کی تشکیل اور تحریک آزادی میں مسلمانوں کا کردار" کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد عمل…