آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
مرکزی تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام مدارس اسلامیہ کے تحفظ پر گروپ ڈسکشن
نئی دہلی،16 ستمبر :۔اتر پردیش حکومت، مدارس کی ایک معتد بہ تعداد کو نشان زد کرکے ان کے گرد گھیرا تنگ کررہی ہے جس کی وجہ سے خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔ اس صورت حال کے بعد مدارس کے تحفظ اور انہیں بچانے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا وقت کی ایک اہم ضرورت بن گیا ہے ۔ اسی مقصد کے تحت مرکزی تعلیمی بورڈ نے ایک گروپ ڈسکشن کا اہتمام کیا جس میں مدارس کے…
مزید پڑھیں...اوڈیشہ: انجینئرنگ طلبا پر بیف پکانے کا الزام،تمام ہوسٹل سے معطل
نئی دہلی ،16 ستمبر :۔اڈیشہ کے برہمپور ضلع میں سرکاری انجینئرنگ کالج کے 7 طلبا کو کو مبینہ طور پر بیف پکانے کو لے کر ہاسٹل سے معطل کر دیا گیا۔ پرالا مہاراجہ انجینئرنگ کالج کے افسران نے گزشتہ جمعرات کو اس سلسلے میں حکم جاری کیا۔ اس میں…
اتر پردیش میں ایک اور قدیم مسجد بڑی خاموشی سے شہید کر دی گئی
نئی دہلی ،پریاگ راج15 ستمبر :۔اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ریلوے کالونی کے قریب واقع ایک برسوں پرانی مسجد کو بغیر کسی پیشگی اطلاع کے مقامی انتظامیہ نےخاموشی کے ساتھ شہید کر دیا۔ یہ مسجد پریاگ راج…
ایودھیا: رام مندرکی صفائی ملازمہ کی اجتماعی عصمت دری،پانچ گرفتار
نئی دہلی، لکھنؤ ،15 ستمبر:۔اتر پردیش میں خواتین کے خلاف جرائم میں آئے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔یوگی حکومت کے خواتین کے تحفظ کے اقدامات کے دعوے فیل ہوتے نظر آ رہے ہیں ۔حالیہ دنوں میں سلسلہ وار طریقے سے کئی واردات منظر عام پر آئے ہیں۔…
سینئر صحافی نے اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ پر ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا
نئی دہلی ،لکھنؤ،13 ستمبر :۔اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا الزام لگتے رہے ہیں ۔حالیہ دنوں میں منگیش یادو کے انکاؤنٹر کے بعد یہ سوال بڑی شدو مد کے ساتھ اٹھائے گئے ہیں ۔ اس سے قبل بھی یوگی…
جامع تعلیم فراہم کرنے کے لیے مدارس ‘نااہل‘ ،سپریم کورٹ میں این پی سی آر کا دعوی
نئی دہلی،12 ستمبر :۔نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) کا کام یوں تو بچوں کے تحفظ اور ان کی سیکورٹی کا ہے مگر ان دنوں این پی سی آر کی پوری توجہ صرف مدارس کے خلاف کارروائیوں تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ہیں ۔این سی پی…
اتر پردیش :حکومت کی جانب سے غیر منظور شدہ سیکڑوں مدارس اسکول میں تبدیلی ہوں گے
نئی دہلی ،11 ستمبر :۔اتر پردیش حکومت کے ذریعہ سیکڑوں مدارس کو غیر رجسٹرڈ مدارس کے طور پر درجہ بندی کی گئی ہے۔اب یہ اطلاع آ رہی ہے کہ یہ سیکڑوں مدارس میں سے متعدد مدارس نےحکومت کے سامنے سرینڈر کر دیاہے ۔جن میں 513 مدارس شامل ہیں ۔…
حماس کی حمایت میں ٹویٹ کرنے پرجیل بھیجے گئے غوث محمد کو 10 ماہ بعد ملی ضمانت
عدالت نے کہا، جرم کی سزا تین سال، 10 ماہ جیل میں گزار چکا شخص ضمانت کا حقدارنئی دہلی، 9 ستمبر:الہ آباد ہائی کورٹ نے فلسطین کی تنظیم حماس کی حمایت کرنے اور اسرائیل کی مخالفت کرنے والا ٹویٹ کرنے والے شخص کو مشروط ضمانت دی ہے۔ جسٹس…
مرکزی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جز وقتی مکاتب کے لیے اسلامیات کی ہندی کتابوں کا اجراء
نئی دہلی،09ستمبر :۔مرکزی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جز وقتی مکاتب کے طلبہ کے لیے اسلامیات کی ہندی زبان میں کتابوں کا اجرا امیرِ جماعتِ اسلامی ہند، سید سعادت اللہ حسینی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر جماعتِ اسلامی ہند کے نائب امیر جناب…
راجستھان:گنیش چترتھی پوسٹ کو واٹس ایپ گروپ سے ڈیلیٹ کرنے پر اسکول پرنسپل گرفتار
نئی دہلی ،09 ستمبر :۔کسی بھی مسجد کو گرانے یا کسی بھی مسلمان کو گرفتار کرنے کیلئے کسی ایک ہندو کی جانب سے معمولی الزام ہی کافی ہے۔پولیس محکمہ میں بیٹھے اہلکار اب اسی کے انتظار میں بیٹھے ہیں کہ کب کوئی شکایت یا الزام لے کر آئے اور اہم…