آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

گجرات میں مسجد ، درگاہ اور قبرستان کا انہدام آئین کے منافی

نئی دہلی،30ستمبر:بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں انہدامی کارروائی پر عدالت عظمیٰ کی جانب سے یکم اکتوبر تک روک کے باوجود مسلسل بلڈوزر کارروائی کی جا رہی ہے۔گجرات میں گزشتہ دنوں انتظامیہ نے پانچ سو سالہ قدیم مسجد اور درگاہ کو غیر قانونی قرار دے کر منہدم کر دیا جس کی ہر طرف مذمت کی جا رہی ہے۔جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر ملک معتصم خان نے…
مزید پڑھیں...

  الہ آباد ہائی کورٹ کے تبدیلی مذہب  پرقابل اعتراض تبصرہ کو عدالت عظمیٰ نے  ریکارڈ سے ہٹایا

نئی دہلی،29 ستمبر :۔سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی طرف سے تبدیلی مذہب کے بارے میں کیے گئے تبصرہ ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اس قابل اعتراض تبصرہ کو  ریکارڈ سے ہٹا دیا ہے اور مزیدملزم درخواست گزار کی ضمانت منظور کر لی ہے۔یہ تبصرہ قابل…

توہم پرستی کا اندوہناک واقعہ،اسکول میں سات سالہ بچے کا قتل

نئی دہلی ،27 ستمبر :۔اتر پردیش کے ہاتھرس میں ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک اسکول میں سات سالہ دوسری جماعت کے طالب علم کی بلی دے دی گئی ۔توہم پرستی کا یہ واقعہ سماج کو دہلا دینے والا ہے ۔ جس اسکول میں بچوں کے مستقبل کی  تعمیر…

مراد آباد :نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ،گاؤں والوں کا پولیس پر حملہ اور توڑ پھوڑ

نئی دہلی ، 27 ستمبر :اتر پردیش کے مراد آباد میں  تھانہ صدر علاقہ ٹھاکردوارہ کوتوالی میں جمعہ کو کھیت سے مٹی اٹھا کر پلاٹ بھرنے جا رہے نوجوان کی مشتبہ حالت میں موت ہو گئی۔ اس واقعہ سے ناراض گاؤں والوں نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا۔ کئی…

راجستھان: بی جے پی ایم ایل اے نے ‘ہندو راشٹر’ ریلی کی اپیل، دلت-مسلم ایکتا منچ کا احتجاج

رحیم خاننئی دہلی ،27 ستمبر :۔جے پور یووا شکتی منچ راجستھان کے زیراہتمام، ہوا محل اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے بال مکنداچاریہ نے 29 ستمبر کو کھولا کے ہنومان جی مندر سے رام گنج کے راستے رام لیلا میدان تک ’’سنکلپ  ماتر ہندو راشٹر‘‘ گاڑیوں…

حقیقی آزادی اخلاقی اصولوں کی پاسداری میں ہے

نئی دہلی 26 ستمبر    جماعت اسلامی ہند (شعبہ خواتین) کی ملک گیر مہم ”اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن“ کے تحت نوئیڈا میں پروگرام کا انعقادہوا۔ پروگرام کی شروعات ہانا نفیس کی تلاوت قرآن مع ترجمہ کے ساتھ ہوئی۔ محترمہ عظمیٰ اوصاف نے افتتاحی کلمات…

 دہلی کی شاہی عیدگاہ پارک میں مجسمہ نصب کئے جانے کا معاملہ، ہائی کورٹ نے مسلم فریق کی عرضی خارج کی

نئی دہلی ،26 ستمبر :۔دہلی کی معروف شاہی عید گاہ کا معاملہ ان دنوں سرخیوں میں ہے۔در اصل ڈی ڈی اے نے عید گاہ کے پارک میں رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے کا فیصلہ کیا جس کے خلاف عید گاہ کمیٹی نے ہائی کورٹ کا رخ کیا اور عید گاہ پارک کو…

اتر پردیش :ریسٹو رینٹ اور ڈھابوں پر لکھنا ہوگا مالک کا نام ،یوگی کا  نیا فرمان

نئی دہلی ،24 ستمبر :۔اتر پردیش   میں ایک بار پھر ڈھابوں اور ریسٹورینٹ پر نام لکھنے کا معاملہ سرخیوں میں  ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے ریاست میں ریسٹو رینٹ اور ڈھابوں پر مالکوں کا نام لکھنے کی ہدایت دی ہے۔ اس کے علاوہ کھانے پینے کی چیزوں…

اجتماعی کوششوں سے ہی قوم مضبوط ہوتی ہے:فاروق صدیقی

لکھنؤ،24 ستمبر :۔اتر پردیش چیپٹر آف ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (اے ایم پی) نے ہوٹل عارف کیسل میں سماجی بہتری کے لیے چوتھے قومی ایوارڈ اور اتر پردیش سے تعلیم میں 8 ویں قومی ایوارڈ کے فاتحین کے لیے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔مہمانان…

دہلی یونیورسٹی میں سکھ طالب علم پر حملہ ،پگڑی اتاری اور جم کر پیٹا

نئی دہلی ،23 ستمبر :۔دہلی یونیور سٹی میں آئندہ 27 ستمبر کو طلبا یونین کا انتخاب ہونے والا ہے۔ اس لئے کیمپس میں انتخابی سر گرمیاں زوروں پر ہیں ۔ تمام امیدواروطلبا سے رابطہ کر رہے ہیں ۔ دریں اثنا ایک افسوسناک واقعہ گزشتہ روز ہفتہ  کو پیش…