آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

اتر پردیش :چوری کے الزام میں تین دلت لڑکوں پر تشدد

نئی دہلی ،لکھنؤ10 اکتوبر :۔اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے ایک  حیران کن اور انسانیت کو شرمسار کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں تین دلت لڑکوں کو  چوری کا الزام لگا کر بے دردی سے مارا پیٹا گیا، ان کے سر منڈوائے گئے اور ان کے چہروں کو کالا کر کے گاؤں میں پریڈ کرائی گئی۔یہ واقعہ نانپارہ پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں تاج پور ٹیڈیا گاؤں میں پیش آیا۔…
مزید پڑھیں...

حج2025:پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کو 10 فیصد کوٹہ دیئے جانے پر اعتراض

نئی دہلی 10 ،اکتوبر:حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے اقلیتی امور کی وزارت کے ذریعہ حج کے نظام کو پوری طرح درہم برہم کرنے پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔مسٹر اعظمی نے ایک پریس بیان میں یہاں کہا کہ حج ایکٹ کی خلاف…

تقسیم ہند کے دوران اہل خانہ سے بچھڑا مسلم لڑکا 77 سال بعد اپنے اہل خانہ سے ملا

نئی دہلی ،09 اکتوبر :۔ملک کی تقسیم کے دوران متعدد خاندانوں نے جن تکالیف اور مصائب کا سامنا کیا ہے اور جو درد و الم برداشت کیا ہے وہ ہمار ے لئے ناقابل تصور ہے۔ اس درد کی کسک آج بھی دونوں طرف کے لوگوں کو محسوس ہوتی ہے۔تقسیم کا اتنا لمبا…

دہلی: لداخ کے سماجی کارکن سونم وانگچک اور ان کے ساتھیوں کو نہیں ملی جنتر منتر پر دھرنےکی منظوری

نئی دہلی،07 اکتوبر :۔لداخ میں ماحولیاتی  کارکن سونم وانگچک اور ان کے ساتھیوں کو دہلی پولیس کی جانب سے جنتر منتر پربھوک ہڑتال  کی منظوری نہیں ملی، اس  کے بعد ان تمام لوگوں نے دہلی کے لداخ بھون میں غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال  شروع کر…

ممبئی: انسانیت کے خلاف اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کے خلاف احتجاج  کرنے والے منتظمین کو نوٹس  

نئی دہلی ،07 اکتوبر :۔ملک میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ مسلمانوں کے لئے ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔حکومت ہند گرچہ فلسطین کے ساتھ  کھڑے ہونے اور امداد سامان فلسطین بھیج رہی ہو لیکن اگر مسلمان فلسطین پرچم لہرا دیں یا فلسطین کے…

دہلی ہائی کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت عرضی کی سماعت پیر کو

نئی دہلی،06 اکتوبر :۔ستمبر 2020 سے یو اے پی اے کے تحت جیل کی سلاخوں میں بغیر کسی ضمانت کے قید  دہلیجے این یو کے سابق اسکالر اور طالب علم  رہنما عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر دہلی ہائی کورٹ کل یعنی پیر کو  سماعت کرے گی۔دہلی ہائی…

  ’’ضمانت کی سخت شرائط کی وجہ سے میں ایسے رہ رہا ہوں جیسے کھلی جیل میں ہوں‘‘

نئی دہلی،06 اکتوبر :۔گودی میڈیا کے بر عکس حکومت کو آئینہ دکھانے والے صحافیوں کو بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں میں مختلف مسائل کا سامنا ہے۔ایک صحافی کا فرض ہے کہ وہ حکومت کو آئینہ دکھائےاورعوام کی پریشانیوں سے آگاہ کرے مگر یہ فرض…

نرسمہانند کا یہ گستاخانہ بیان، اخلاقی گراوٹ اور ذہنی دیوالیہ پن کی علامت

نئی دہلی،05 اکتوبر :۔جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر  ملک معتصم خان نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں سوامی یاتی نرسنگھ آنند کی جانب سے پیغمبر اسلامؐ کی شان میں دیے گئے توہین آمیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا…

کرناٹک وقف بورڈ: ترمیمی بل 2024  اور ہندو اوقاف  کے قوانین میں یکسانیت کا فقدان  

انوار الحق بیگنئی دہلی،05 اکتوبر:۔کرناٹک وقف بورڈ نے کہا ہے کہ مجوزہ وقف ترمیمی بل 2024 میں ملک میں ہندو اوقافی قوانین کے معیارات کا فقدان ہے اور اس سے مرکزی اور ریاستی وقف بورڈ کی خود مختاری اور تاثیر کو خطرہ لاحق ہے۔بورڈ کی…

”اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن“ جماعت اسلامی ہند کی مہم کا اختتام

نئی دہلی 3اکتوبر :جماعت اسلامی ہند، شعبہ خواتین کی ستمبر کے پورے مہینے پر محیط مہم ’اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن‘ اختتام کو پہنچی۔ نیو وے پبلک اسکول فضل چوک، ذاکر نگر میں مقامی جماعت کا اختتامی پروگرام بڑے پر وقار انداز میں منعقد ہوا۔ اس…