آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
جے پور: آر ایس ایس کے پروگرام کے دوران ہنگامہ، چاقو کے حملے میں 8زخمی
نئی دہلی ،جے پور،18 اکتوبر :۔شرد پورنیما کے موقع پر گزشتہ رات یعنی جمعرات کی رات آر ایس ایس کی جانب سے منعقدہ ایک پروگرام میں سنگھ کارکنان آپس میں ہی الجھ پڑے اور پر تشدد جھڑپ ہوئی ۔ اس دوران جم کو چاقو بازی ہوئی جس میں 8 افرادزخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والے آر ایس ایس یعنی راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے رضاکار بتائے جاتے ہیں۔اس سلسلے میں پولیس…
مزید پڑھیں...اترپردیش: کیا شکست کے خوف سے بی جے پی نے ملکی پور اسمبلی ضمنی انتخاب ملتوی کیا؟
نئی دہلی ،لکھنؤ،18 اکتوبر:۔اتر پردیش میں دس اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے لیکن ملکی پور سیٹ پر الیکشن کا اعلان نہیں کیا گیا جس کے بعد بی جے پی پر سوال اٹھنے لگے ہیں ۔ کہا جا رہا ہے کہ بی جے پی نے شکست کے…
شولاپور کے نامور و تاریخی اسکول ایم اے پانگل جونیئر کالج کے طالب علم ذکوان کی نمایاں کار کردگی
شولاپور،17 اکتوبر ( آفرین شیخ )۔حال ہی میں احمد نگر تریمورتی سنکول نيواسہ میں انٹر اسکول پونے ڈویژنل جوڈو کے مقابلے منعقد کیے گئے تھے۔ جس میں ایم اے پانگل اینگلو اردو ہائی اسکول و جونیئر کالج شولاپور کے طالب علم قاضی مُحمّد ذکوان…
ایم پی :پاکستان کے حق میں نعرےلگانے کے قصور وار پرمدھیہ پردیش ہائی کورٹ کا انوکھا فیصلہ
نئی دہلی ،17 اکتوبر :۔مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے آج ایک انوکھا فیصلہ سنایا ہے۔پاکستان زندہ باد،ہندوستان مردہ باد کا نعرہ لگانے کے الزام میں فیضل نامی ایک نوجوان کو ضمانت دے دی ۔ ضمانت ایک انوکھی شرط کے تحت دی گئی ہے کہ اسے مہینے میں دو…
اداریہ
اس بات سے کسی کو اختلاف نہیں ہو سکتا ہے کہ بھارت کی عوام ہمیشہ سے مذہب اور عقیدہ کے پرستار بلکہ اس کے علم بردار رہے ہیں۔ آر ایس ایس اپنے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے ہر سال دسہرہ کے دن شہر ناگپور میں ایک پرشکوہ ریلی کا انعقاد کرتی ہے جس میں…
اتر پردیش : بی جے پی رہنما اور وزیر سنجے گنگوار کا حیرت انگیز دعویٰ
نئی دہلی ،14 اکتوبر :۔یوں توبی جے پی اور آر ایس ایس رہنما اس طرح کے حیرت انگیز بیان دے کر سرخیوں میں رہتے ہیں مگر اس بار اتر پردیش کی یوگی حکومت میں وزیر نے ایک ایسا بیان دیا ہے جس پر سب حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی…
لداخ کے معروف موسمیاتی اور سماجی کارکن سونم وانگچوک پھر حراست میں لئے گئے
نئی دہلی ،13 اکتوبر :۔لداخ کے معروف ماحولیاتی اور سماجی کارکن پھر ایک بار حراست میں لے لئے گئے ہیں ۔دہلی پولیس نے اتوار کو راجدھانی کے لداخ بھون کے باہر بھوک ہڑتال پر بیٹھے موسمیاتی کارکن اور دیگر 20 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس…
مودی ہمیشہ کے لیے اقتدار میں نہیں رہیں گے
نئی دہلی ،12 اکتوبر :۔جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے بعد حکومت سازی کی کوششیں جاری ہیں ۔ باگ ڈور اب جلد عمر عبد اللہ سنبھالنے والے ہیں ۔انہوں نے حالیہ دنوں میں بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہُ میں نے ہمیشہ کہا ہے، پچھلے پانچ…
اجمیر پولیس نے مسلم صحافی واجد خان کو فلسطین کے حق میں ٹویٹ کرنے پر گرفتار کر لیا
نئی دہلی ،11 اکتوبر :۔حکومت اور انتظامیہ کی جانب سےاکثر ایسی آواز کو دبانے اور خاموش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جو مظالم کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں فیکٹ چیکر اور آلٹ نیوز کے شریک بانی صحافی محمد زبیر پر ایف آئی آر …
Casino Karavanbet Sitesi Kapsamlı İncelemesi
Karavanbet Sitesi, Prestijli sanal site olup, görkemli slot makineleri envanter ilk sırada yer almaktadır. Karavanbet farklıdır ödemeler, tüm kullanıcılar tarafından erişilebilir, düzenli turnuvalar ve diğer kampanyalar, düşünceli grafik…