آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تعلیم و تربیت
ہوسٹل فیس میں 300 فیصد اضافہ کے خلاف مظاہرہ کر رہے جے این یو کے طلبہ اور پولیس کے درمیان تصادم
نئی دہلی، نومبر 11- دہلی پولیس نے پیر کو جواہر لال نہرو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو) کے طلبا اور ممبروں پر آبی گولوں کا استعمال کیا، جو فیس میں اضافے اور ہاسٹل کے نئے قواعد و ضوابط کے خلاف یونی ورسٹی کیمپس کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔
مبینہ طور پر ہاسٹل کی فیس میں 300 فیصد اضافے کے خلاف سیکڑوں طلبا نے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہرے کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں...