وزیر اعظم کی تقریب میں شرکت کرنے والے رہنماؤں  کے خلاف تین ہزار سے زائد عیسائی رہنماؤں کااحتجاج

نئی دہلی ،09جنوری :۔ نئی دہلی  میں 25 دسمبر کو کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد عیسائی رہنماؤں  نے شرکت کی اور وزیر اعظم نے ان سے خطاب کے دوران پرانے رشتے کا ذکر کیا۔اس پروگرام کے خلاف…

سپریم کورٹ کے فیصلے سے عدالتی نظام پر اعتماد مزید مضبوط ہوا

نئی دہلی،08جنوری :۔ بلقیس بانو معاملے میں رہا کئے گئے گیارہ قصورواروں کے سلسلے میں گجرات حکومت کے فیصلے کو سپریم کورٹ نے رد کرتے ہوئے تمام مجرمین کے خلاف فیصلہ سنایا ہے ۔گجرات حکومت کے فیصلے کو آئین کے خلاف قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے…

کیرالہ:  فلسطین کی حمایت پر پوسٹر چسپاں کرنے پر چھ طلباء گرفتار اور رہا

تھرواننت پورم ،08 جنوری :۔ کیرالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھ طلباء کو گرفتار کر لیا ۔الزام ہے کہ یہ تمام طلباء فلسطین کی حمایت میں پوسٹر چسپاں کر رہے تھے ۔یہ واقعہ گزشتہ روز چار جنوری کو پیش آیا تھا ۔پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد…

بلقیس بانو:سپریم کورٹ کا فیصلہ امید کی ایک نئی کرن

نئی دہلی،08جنوری:۔ سال2022 میں 15 اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے جب وزیر اعظم ملک میں خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم کررہے تھے ٹھیک اسی وقت وزیر اعظم مودی کی آبائی ریاست گجرات میں سزا یافتہ  اجتماعی عصمت دری کے قصور واروں…

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر فیصلہ 9 جنوری کو

نئی دہلی ،08جنوری :۔ علی گڑھ مسلم یونیور سٹی پوری دنیا میں ایک ممتاز اقلیتی یونیور سٹی کے طور پر مشہور ہے مگر ملک کی سیاست اور ووٹ بینک مختلف پارٹیوں کی سیاسی حکمت عملی نے اس یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر ہمیشہ بحث کو مہمیز دیا ہے ۔گزشتہ…

بالقیس بانو معاملےمیں سپریم کورٹ کااہم فیصلہ،مجرموں کی رہائی رد

نئی دہلی ،08جنوری :۔ گجرات فسادات کے دوران   اجتماعی عصمت دری اور اہل خانہ کے سات افراد کے قتل کے معاملے میں انصاف کی جدو جہد کرنےمظلوم بالقیس بانو کو سپریم کورٹ سے آج راحت ملی ہے ۔ سپریم کورٹ نے گجرات حکومت کے ذریعہ  قصورواروں کی بریت…

مہاراشٹر: بی جے پی رہنماراجہ سنگھ کی مسلمانوں کے خلاف پھر اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،07جنوری :۔ تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے ممبر اسمبلی ٹی راجہ سے اکثر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کے لئے سرخیوں میں رہتے ہیں ،اس سے قبل   ٹی راجہ سنگھ اپنی اشتعال انگیزی کی وجہ سے بی جے پی سے معطل کئے گئے تھے…

رام مندر تقریبات اور بھگوا تنظیموں کی سر گرمی

نئی دہلی،06جنوری:۔ ایودھیا میں 22 جنوری کو رام مندر سے متعلق تقریبات کے انعقاد کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کے ساتھ مرکزی حکومت بھی اس تقریب کو ملک گیر ہی نہیں بلکہ عالمی پیمانے پر ’قومی تقریب‘ کے طور پر…

لندن:  غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں مظاہرہ،پارلیمنٹ کے راستوں پر مظاہرین کو پولیس نے روکا

لندن ،07جنوری :۔ غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کو روکنے کے لئے دنیا بھر میں انصاف پسندوں کو گروپ سر گرم ہے مگر مغربی طاقتوں کے سامنے مظاہروں کا کوئی خاص اثر نہیں ہو رہا ہے ۔امریکہ کے ساتھ برطانیہ بھی مکمل طور پر اسرائیل کی حمایت میں…

رام مندر تقریب کےبہارنے سوسائٹی کو پولرائز کرنے کی کوشش  قطعی مناسب نہیں

نئی دہلی،06جنوری :۔ رام مندر تقریب کو   سیاسی ایونٹ بنادیا گیا ہے یہ سیکولر ڈیموکریسی کے خلاف ہے، ہمیں مندر تعمیر پر کچھ نہیں کہنا مگر اسے الیکشن کمپین بنانا اچھی علامت نہیں ہے ۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر…