معاشی طور پر کمزورمگر ہونہار طلباء کیلئے امید کی کرن بنا ایچ ڈبلیو ایف

نئی دہلی ،21مارچ :۔تعلیم کامیابی کی ضمانت ہے مگر بسا اوقات کامیابی کی تلاش میں سر گرم طالب علم کے لئے اقتصادی اور معاشی پریشانی رکاوٹ بن کر کھڑی ہو جاتی ہے ۔ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن نے ایسے ہی مجبور طلباء کے لئے امید کا ایک چراغ روشن کیا…

ایکشن پلان صرف کاغذوں پر ،زمین پر کچھ نہیں‘

لکھنؤ،20مارچ :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت یہ دعوے کرتے نہیں تھکتی ہے کہ یوپی میں ترقی ہو رہی ہے ،اور اس ترقی میں ماحولیات کا مکمل خیال رکھا جا رہا ہے مگر این جی ٹی نے آلودگی کے معاملے میں یوگی حکومت کے دعوؤں کی پول کھول کر رکھ دی ہے…

شراب پالیسی معاملے میں منیش سسودیا کی عدالتی حراست میں 3 اپریل تک توسیع  

نئی دہلی ،20مارچ :۔شراب پالیسی معاملہ عام آدمی پارٹی کے لئے گلے کی ہڈی بن گیا ہے ۔سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد توقع تھی کہ ضمانت جلد مل جائے گی لیکن دھیرے دھیرے معاملہ سنگین ہوتا جا رہا ہے ۔سی بی آئی کے بعد ای ڈی…

امرت پال سنگھ:پنجاب پولیس کے ہاتھ اب بھی خالی،ہائی الرٹ

نئی دہلی،20مارچ :۔پنجاب میں وارث پنجاب دے تنظیم کے سر براہ امرت پال کی گرفتاری کو لے کر پولیس کے ہاتھ اب بھی خالی ہیں۔پولیس کے جدو جہد کے درمیان عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انٹرنیٹ پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی گئی ہے اس…

اورنگزیب پر واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے پرمہاراشٹر میں کیس درج

کولہاپور،20 مارچ :۔ملک میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد مسلم حکمرانوں خاص طور پر مغل حکمرانوں کے خلاف ایسی مہم شروع کی گئی ہے کہ کسی مغل حکمراں کی تعریف کرنا تو دور اپنے سوشل میڈیا پر اس کا اسٹیٹس لگانا بھی اب جرم کے زمرے میں شامل…

راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کی سب سے بڑی ٹی آر پی:ممتا بنرجی

کولکاتہ،20مارچ:۔بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور کانگریس کے درمیان آپس میں چل رہا تنازعہ اب لوک سبھا انتخابات کی سر گرمیوں کے درمیان مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے ۔ممتا بنرجی لگا تار کانگریس کو نشانے پر لے رہی ہیں۔ ایک بار پھر سے ممتا نے…

خالصتان حامی امرت پال 6 ساتھیوں سمیت گرفتار

چنڈی گڑھ، 18 مارچ : پنجاب پولیس نے ہفتہ کے روزتقریباً پانچ گھنٹے تک خصوصی آپریشن کے بعد خالصتان حامی شدت پسند امرت پال سنگھ کو نکودر کے قریب سے حراست میں لے لیا۔ امرت پال کے پانچ حامیوں کو بھی پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ حالانکہ پنجاب پولیس…

 ملک میں نفرت انگیز جرائم  کے خلاف ہیلپ لائن کی ضرورت: جان دیال

نئی دہلی،18 مارچ :۔ملک میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف بڑھتے حملوں،پر تشدد اور نفرت انگیز واقعات اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔آئے دن ہندو شدت پسند تنظیموں اور کارکنان کے ذریعہ کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں اور…

 بہار حکومت کا رمضان المبارک کے حوالے سے  مسلم ملازمین  کے لئے خصوصی فیصلہ

نئی دہلی،18 مارچ :۔آئندہ چند ایام کے بعد رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔اس سلسلے میں جہاں مسلمان خصوصی تیاریاں کرتے ہیں وہیں حکومتی سطح پر بھی سرکاری ملازمین کے لئے رمضان کے ایام میں بعض حکومتیں خصوصی رعایت کا اہتمام کرتی ہیں…

 پی ایم او کا افسر بتا کر دھوکہ دہی کرنے  والا فرضی افسر گرفتار

نئی دہلی،18مارچ :۔کچھ دھوکہ دہی کی واردات ایسی ہوتی ہیں جن پر عقل حیران رہ جاتا ہے ۔اور آدمی بے اختیار سر پکڑ لیتا ہے ایسے ہی ایک ٹھگ گرفتار ہوا ہے جن کی کارستانیاں حیران کر دینے والی ہیں۔جموں و کشمیر پولیس نےایک ایسے ٹھگ کو گرفتار کیا…