گائے کے محافظ ہی نکلے گائے کے قاتل،تصادم کے بعد تین گرفتار

نئی دہلی ،14جنوری :۔ یوں تو ملک بھر  میں گؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے ۔گؤ رکشک دل اکثر مسلم ڈرائیوروں کو روک روک کر زدو کوب کرتے ہیں مگر اتر پردیش کے بریلی میں ایک الگ ہی معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں ایک گؤ سیو دل…

حادثےکے بعد زخمی شخص تڑپ تڑپ کر  مرتا رہا اور لوگ پیسے لوٹتے رہے

نئی دہلی ،14 جنوری :۔ جدید دور کا انسان کے ترقی کے اوج ثریا پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے ۔چاند پر پہنچ کر جھنڈے گاڑ نے کے بعد اب سورج کی شعاوں پر قبضہ کرنے کی جگت کر رہا ہے مگر اخلاقی اور سماجی سطح پر انسان تنزلی اور انحطاط کی عمیق…

سعودی عرب کا  عمرہ زائرین کیلئے نیا اقدام، خواتین زائرین کو  محرم کے بغیر عمرہ کی اجازت

نئی دہلی،14جنوری :۔ سعودی عرب نے دنیا بھر سے عمرہ ادا کرنے اور مسجد نبوی کی زیارت کے لیے آنے والے مسلمان زائرین کی سہولت کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔نئے اقدام کے مطابق اب خواتین کسی مرد سرپرست کے بغیر عمرہ کر سکیں گی جس سے بہت سے…

جامعہ میں میڈیکل کالج کا نام پی ایم مودی کے نام پر رکھنے کی طلباء نے مخالفت کی

نئی دہلی ،14جنوری :۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی، ہندوستان کی ایک باوقار یونیورسٹی ہے ۔جو آئے دن مختلف موضوعات کو لے کر سرخیوں میں رہتی ہے ۔کبھی سیاسی تو کبھی سماجی ۔حالیہ دنوں میں ایک اور تنازعہ سامنے آیا ہے جہاں طلبا نے یونیور سٹی میں…

وزیر اعظم کے ذریعہ ایودھیا میں مندر کا افتتاح انصاف اور سیکولرزم کا قتل

نئی دہلی: 13؍جنوری :۔ آئندہ 22 جنوری کو ایودھیا میں زیر تعمیر رام مندر میں پران پرتشٹھا کی تقریب کی تیاریاں  جاری ہیں ۔اس سلسلے میں مرکزی حکومت اس تقریب کو ملک گیر سطح پر ایک یادگار کے طور پر منعقد کرنے کے لئے سر گرم ہے ۔بھگوا تنظیمیں…

مغربی بنگال میں سادھوؤں کے ساتھ مار پیٹ،12 مشتبہ ہندو گرفتار

نئی دہلی ،13جنوری :۔ مغربی بنگال میں اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے تین سادھوؤں کے ساتھ مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد بی جے پی نے سیاست شروع کر دی ہے ۔بی جے پی  کی جانب سےیہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سادھوؤں پر مسلمانوں کے ذریعہ…

’صرف پھانسی یا عمر قید سے انصاف ملے گا‘

نئی دہلی ،13 جنوری :۔ بلقیس بانو  معاملے میں گیارہ مجرموں کی رہائی کو سپریم کورٹ نے رد کرتے ہوئے انہیں دوبارہ جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔سپریم کورٹ کے اس حکم پر بلقیس بانوں کیس میں   واحد عینی شاہد، جس کی عمر واقعہ کے وقت محض سات سال…

مودی سرکار میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک

نئی دہلی،13جنوری :۔ مودی حکومت میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام اب تک عیسائی اور مسلمان تنظیموں اور افراد کی جانب سے عائد کئے جا تے رہے ہیں لیکن اب انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیموں نے بھی مودی سرکار کو آئینہ دکھانا شروع…

کیا مودی حکومت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کوختم کرنا چاہتی ہے؟

ممبئی،12جنوری :۔ جب سے مرکز کی مودی حکومت نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی حمایت میں یو پی اے حکومت کی طرف سے داخل کردہ حلف نامہ واپس لیا ہے، تب سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ مودی حکومت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کو ختم کرنا چاہتی ہے۔…

تین سے زیادہ بچے تو نہیں  ملے گی سرکاری اسکیموں کی سہولت

گوہاٹی ،12 جنوری :۔ آسام کے ہیمنت بسو سرما نے ایک اور متنازعہ قانون متعارف کرایا ہے ۔  بی جے پی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگر خواتین کے تین سے زیادہ بچے ہوں تو انہیں سرکاری اسکیموں کا فائدہ نہیں ملے گا ۔ یہ اعلان بسوا سرما نے گوہاٹی میں…