سابق وزیر اعظم دیو گوڑا کے بیٹے ایچ ڈی ریوناگرفتار

نئی دہلی،05 مئی :۔ ملک کے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیو گوڑا کے بیٹے ایچ ڈی ریونا کو کرناٹک پولیس کی ایس آئی ٹی نے گرفتار کر لیا ہے۔ اغوا کے معاملے میں انہیں گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ گزشتہ جمعرات کو میسرو میں ایک خاتون…

 روہت ویمولا کیس: مزید تحقیقات کرے گی تلنگانہ پولیس

حیدرآباد،04مئی :۔ تلنگانہ پولیس نے جمعہ کو کہا کہ وہ طالب علم روہت ویمولا کی موت کی مزید تحقیقات کرے گی کیونکہ پولیس نے عدالت میں جو کلوزر رپورٹ داخل کی ہے اس پر متوفی کی والدہ اور کچھ دیگر افراد کی جانب سے شکوک و شبہات ظاہر کئے گئے ہیں۔…

غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ

جنیوا،03 مئی :۔ اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں تباہ ہونے والے گھروں اور انفرا اسٹریکچر کی بحالی کا روٹ میپ اور تخمینہ پیش کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی…

ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام

غزہ ۔03 مئی :۔ اقوامِ متحدہ کے سائنسی، ثقافتی اور تعلیمی ادارے (یونیسکو) نے ورلڈ پریس فریڈم ایوارڈ غزہ جنگ کے دوران خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے نام کر دیا ہے۔ یونیسکو صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال ‘گولرمو کانو ورلڈ پریس…

لوک سبھا انتخابات 2024: وزیر اعظم دس سال کے کام  کے بجائے مسلمان اور پاکستان کے نام پر مانگ رہے ہیں…

نئی دہلی ،03مئی :۔ لوک سبھا انتخابات 2024 کے دومرحلے کی ووٹنگ مکمل ہو گئی ہے۔دریں اثنا حسب سابق بی جے پی اپنے پرانے روش پر لوٹ رہی ہے۔جس بات  کا الزام ہمیشہ  لگایا جاتا ہے کہ الیکشن کے دوران بی جے پی مسلمان اور پاکستان کے نام پر ووٹ…

غزہ میں جارحیت: ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دئے

انقرہ،03مئی:۔ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے  طویل عرصے بعد ترکیہ نے کارروائی کرتے ہوئے اہم فیصلہ لیا۔ جارحیت کے  درمیان ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترکیہ کی وزارت تجارت نے بتایا کہ غزہ پٹی پر…

’سروے کے بہانے ووٹرس کا رجسٹریشن بند کریں‘

نئی دہلی ،02 مئ :۔ الیکشن کمیشن سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ سروے کے بہانے ووٹرس کا رجسٹریشن کرائے جانے سے متعلق خبروں پر سخت ناراض دکھائی دے رہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے آج اس تعلق سے سبھی سیاسی پارٹیوں کو ہدایت دی ہے کہ اگر وہ سروے کے بہانے…

اقوام متحدہ میں ہندوستان نے پھر فلسطین کی حمایت کی

نئی دہلی ،02 مئی :۔ اقوام متحدہ میں ایک بار پھر ہندوستان نے فلسطین کی حمایت کی ہے۔ہندوستان کی مستقل نمائندہ روچیرا کمبوج نے ایک بار پھر اسرائیل-فلسطین تنازعہ پر ہندوستان کے موقف کو واضح کیا اور کہا کہ صرف دو قومی نظریہ ہی دونوں ممالک کے…

کامیڈین  شیام رنگیلا وارانسی میں پی ایم مودی کے خلاف  لڑیں گےالیکشن

نئی دہلی ،02 مئی :۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی نقل کرنے کے لیے مشہور کامیڈین شیام رنگیلا نے خود وزیر اعظم مودی کو چیلنج کرتے ہوئے وارانسی میں آئندہ لوک سبھا انتخابات کے لیے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک اعلان…

متھرا :ناموں میں معمولی فرق کی وجہ سے افسران نےمسلم رائے دہندگان کو ووٹنگ سے روک دیا

نئی دہلی ،02 مئی :۔ گزشتہ دنوں 26 اپریل کو لوک سبھا انتخابات 2024 کے دوسرے مرحلے کی پولنگ عمل میں آئی ۔اس دوسرے مرحلے کی پولنگ میں کئی ریکارڈ قائم ہوئے جس میں ایک خراب ریکارڈ متھرا کے نام بھی درج رہا جس میں سب سے کم پولنگ کا ریکارڈ…