شمال مشرق کی تین ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی،18 جنوری :۔ الیکشن کمیشن  آف انڈیا نے آج   ملک  کی شمال مشرق کی تین ریاستوں تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  تریپورہ میں 16 فروری، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں 27…

اسرائیلی جبر:اردن کے  سفیر کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکا،عمان کا شدید احتجاج

بیت المقدس،18 جنوری:۔ اسرائیل میں انتہا پسند عناصر پر مشتمل  نئی حکومت کے قیام کے بعد  یروشلم اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حکام  کی ریاستی دہشت گردی  میں اضافہ ہو گیا ہے۔آئے دن مسجد اقصیٰ  کی بے حرمتی اور وہاں آنے والے نمازیوں کے ساتھ…

 عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نے اسمبلی میں نوٹوں کی گڈی لہراتے ہوئے کہا – مجھے رشوت دینے کی کوشش…

نئی دہلی،18جنوری:۔ ملک کے دارالحکومت دہلی میں  ان دنوں اسمبلی کی کارروائی جاری ہے۔اسمبلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے ارکان کے درمیان نونک جھونک کی وجہ سے اسمبلی کی کارروائی مسلسل ہنگامہ آرائی سے گزر رہی ہے۔آج اسمبلی میں…

جماعت اسلامی ہند  کے وفد نے جوشی مٹھ کا کیادورہ،متاثرین سے کی ملاقات

نئی دہلی ،18جنوری :۔ اترا کھنڈ کے مذہبی  مقام کے طور پر معروف جوشی مٹھ میں زمین دھنسنے  اور مکانات میں دراڑیں پیدا ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔لوگ اپنے آشیانوں کو اپنی نظروں کےسامنے ٹوٹتے  اور تباہ ہوتے دیکھ…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی  نڈا  کی مدت کار میں توسیع

نئی دہلی، 17 جنوری :۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے موجودہ صدر جگت پرکاش نڈا  کے مدت کار میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔اب وہ جون 2024 تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔مرکزی وزیر داخلہ نے آج بی جے پی کی  قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ…

  ہندوؤں کو اقلیتی درجہ دینے کا معاملہ، نو ریاستوں کی جانب سے کوئی جواب داخل نہ کرنے پرسپریم کورٹ…

نئی دہلی، 17 جنوری :۔ ملک میں بی جے پی حکومت کی آمد کے بعد اکثریتی طبقہ اقلیتوں کو ملنے والی مراعات کو لے کر ہمیشہ فکر مند رہتا ہے   ،اس طبقے کی کوشش رہی ہے کہ جن ریاستوں میں مسلمان اکثریت میں ہیں وہاں سے مسلمانوں کو اقلیت کے زمرے سے…

ملک کے تمام اداروں پر بی جے پی اور آرایس ایس کا کنٹرول،الیکشن کمیشن پر بھی دباؤ:راہل گاندھی

نئی دہلی،17 جنوری:۔ راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا اس وقت پنجاب کے ہوشیار پور میں پہنچ گئی ہے۔بڑی تعداد میں لوگ اس یاترا میں شامل ہو رہے ہیں۔یاترا کے دوران راہل گاندھی مسلسل بر سر اقتدار مرکزی حکومت بی…

حافظ سعید کا رشتہ دار عبد الرحمان مکی عالمی دہشت گرد قرار

اقوام متحدہ،17جنوری:۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے پاکستانی دہشت گرد اور لشکر طیبہ کے نائب سربراہ عبدالرحمان مکی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا ہے ۔  میڈیا رپورٹوں کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی القاعدہ پابندی…

امریکہ:کیلیفورنیا میں فائرنگ،شیر خواربچہ اور ماں سمیت چھ افراد ہلاک

واشنگٹن ،17جنوری :۔ حالیہ دنوں میں امریکہ میں فائرنگ کی واردات میں مسلسل  اضافہ ہو رہا ہے۔ کبھی اسکول میں، کبھی اسپتال میں تو کبھی لوگوں کے ہجوم میں فائرنگ کے واقعات اب امریکی شہریوں کےلئے روز کا معمول بن چکا ہے۔ فائرنگ کا تازہ واقعہ…

تبدیلی مذہب کے خلاف داخل عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی،16جنوری:۔ مبینہ طور پر ملک میں بڑے پیمانے پر جاری تبدیلی مذہب کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل کی گئیں عرضیوں پر آج عدالت عظمیٰ نے سماعت کی،مزید متعدد ریاستوں کی جانب سے مبینہ’لو جہاد‘ قانون کی آئینی حیثیت پر بھی غور کیا گیا۔ چیف…