بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے پھر اٹھایا ای وی ایم پر سوال،تمام انتخابات بیلیٹ پیپر سے کرانے کا مطالبہ
نئی دہلی،15جنوری:۔
ملک میں2014 کے بعد ہر انتخابات کے دوران ای وی ایم کے اعتماد پر اگفتگو ہوتی ہے۔اکثر انتخابات کے نتائج کے بعد ای وی ایم پر مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سوال اٹھائے جاتے رہے ہیں ۔فی الحال بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو اور…