یو پی:این سی پی سی آر کی جانچ کی سفارش خارج،غیر مسلموں کو داخلہ دینے والے مدارس کی نہیں ہوگی جانچ

لکھنؤ ،19جنوری :۔ اتر پردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ نے ایک اہم میٹنگ میں نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس کی مدارس کی جانچ کی سفارش کو خارج کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق بورڈ نے  ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اتر پردیش میں غیر…

نیوزی لینڈ کی مقبول رہنما جیسنڈا آرڈرن کا عہدے سے استعفیٰ کا اعلان

نئی دہلی،19 جنوری:۔ نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں واقع دو مسجدوں میں دہشت گردانہ حملے کے بعد اپنے اقدام کی وجہ سے بہترین رہنما کے طور پر سرخیوں میں آئی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے جمعرات  کواستعفیٰ کا اعلان کر کے سب کو حیرت…

مراد آباد:برقعہ پوش طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روکنے پر ہنگامہ

مراد آباد،19جنوری:۔ ملک میں مسلم طالبات کے ذریعہ تعلیمی اداروں میں حجاب اور برقعہ کے استعمال پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں  لےرہا ہے ۔آئے دن ایسے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں جہاں کالج اور اسکول انتظامیہ کے ذریعہ مسلم طالبات کر…

یمن میں مہلک انجکشن کے استعمال سےروزانہ 80 بچوں کی اموات  

صنعا،19جنوری :۔ جنگ زدہ ملک یمن  میں لوگ حالیہ کچھ دنوں سے  صحت سے متعلق  ایک جعلی مہلک دوا کے استعمال سے پریشان ہیں۔بلکہ یہ دوا یمنی بچوں کے لئے وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں…

یوکرین میں ہنگامی ڈیوٹی پر مامور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،سرکاری عہدیداروں اور بچوں سمیت18افراد ہلاک

کیف،18جنوری:۔ یوکرین گزشتہ سال بھر سے جاری جنگی تباہی کا سامنا کر رہا ہے۔لوگ ہمہ وقت کسمپرسی اور خوف و ہراس کےد رمیان زندگی گزار رہے ہیں۔روس کے ساتھ جاری جنگ کی تباہی کے درمیان ان پر آج دوہری مصیبت آن پڑی ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق…

شمال مشرق کی تین ریاستوں میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

نئی دہلی،18 جنوری :۔ الیکشن کمیشن  آف انڈیا نے آج   ملک  کی شمال مشرق کی تین ریاستوں تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ کے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  تریپورہ میں 16 فروری، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں 27…

اسرائیلی جبر:اردن کے  سفیر کومسجد اقصیٰ میں داخلے سے روکا،عمان کا شدید احتجاج

بیت المقدس،18 جنوری:۔ اسرائیل میں انتہا پسند عناصر پر مشتمل  نئی حکومت کے قیام کے بعد  یروشلم اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حکام  کی ریاستی دہشت گردی  میں اضافہ ہو گیا ہے۔آئے دن مسجد اقصیٰ  کی بے حرمتی اور وہاں آنے والے نمازیوں کے ساتھ…

 عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نے اسمبلی میں نوٹوں کی گڈی لہراتے ہوئے کہا – مجھے رشوت دینے کی کوشش…

نئی دہلی،18جنوری:۔ ملک کے دارالحکومت دہلی میں  ان دنوں اسمبلی کی کارروائی جاری ہے۔اسمبلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے ارکان کے درمیان نونک جھونک کی وجہ سے اسمبلی کی کارروائی مسلسل ہنگامہ آرائی سے گزر رہی ہے۔آج اسمبلی میں…

جماعت اسلامی ہند  کے وفد نے جوشی مٹھ کا کیادورہ،متاثرین سے کی ملاقات

نئی دہلی ،18جنوری :۔ اترا کھنڈ کے مذہبی  مقام کے طور پر معروف جوشی مٹھ میں زمین دھنسنے  اور مکانات میں دراڑیں پیدا ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔لوگ اپنے آشیانوں کو اپنی نظروں کےسامنے ٹوٹتے  اور تباہ ہوتے دیکھ…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی  نڈا  کی مدت کار میں توسیع

نئی دہلی، 17 جنوری :۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنے موجودہ صدر جگت پرکاش نڈا  کے مدت کار میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔اب وہ جون 2024 تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔مرکزی وزیر داخلہ نے آج بی جے پی کی  قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ…