تبدیلی مذہب کے خلاف داخل عرضیوں پر سپریم کورٹ میں سماعت

نئی دہلی،16جنوری:۔ مبینہ طور پر ملک میں بڑے پیمانے پر جاری تبدیلی مذہب کے خلاف سپریم کورٹ میں داخل کی گئیں عرضیوں پر آج عدالت عظمیٰ نے سماعت کی،مزید متعدد ریاستوں کی جانب سے مبینہ’لو جہاد‘ قانون کی آئینی حیثیت پر بھی غور کیا گیا۔ چیف…

سپریم کورٹ ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں پر سماعت کیلئے رضا مند

نئی دہلی،16جنوری:۔ ازدواجی عصمت دری (یعنی شوہر کا بیوی کے ساتھ جبراً جسمانی تعلق قائم کرنا ) جرم ہے یا نہیں ،دہلی ہائی کورٹ کے جج اس پر کوئی حتمی فیصلہ کرنے میں نا کام رہے۔جس کے بعد ازدواجی عصمت دری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا ہے۔آج…

دہلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان نورا کشتی جاری

نئی دہلی،16جنوری:۔ دہلی میں بر سر اقتدار  عام آدمی  پارٹی اور لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کےد رمیان آئینی اختیارات کے سلسلے میں تنازعہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق دہلی اسمبلی کا تین روزہ اجلاس  آج ہنگامہ آرائی کے بعد ملتوی کر…

دارالحکومت دہلی میں سیزن کا سب سے سرد دن،درجہ حرارت1.4 ڈگری سیلسیس درج

نئی دہلی،16جنوری :۔ گزشتہ کچھ دنوں سے شمالی ہند میں زبر دست سرد لہر چل رہی ہے ، زبر دست سردی کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے۔گزشتہ دنوں معمولی راحت کے بعد ایک بار پھر موسم نے انگڑائی لی ہے اور سرد لہر کے ساتھ درجہ حرارت میں زبر دست…

ججوں کی تقرری کے پینل میں مرکز اپنی نمائندگی کا خواہاں

نئی دہلی،16 جنوری :۔ ججوں کی تقرری کے معاملے میں مرکز اور سپریم کورٹ کے درمیان تصادم جاری ہے۔ تازہ اطلاع کے  مطابق مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے چیف جسٹس آف انڈیا کو  خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کالجیم…

فوج  ایل اے سی  پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار  

بنگلورو،نئی دہلی،15 جنوری:۔ ہندوستانی فوج لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی ) پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے آج بنگلورو میں آرمی…

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے پھر اٹھایا ای وی ایم پر سوال،تمام انتخابات بیلیٹ پیپر سے کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی،15جنوری:۔ ملک میں2014 کے بعد ہر انتخابات کے دوران ای وی ایم کے اعتماد پر اگفتگو ہوتی ہے۔اکثر انتخابات کے نتائج کے بعد ای وی ایم پر مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سوال اٹھائے جاتے رہے ہیں ۔فی الحال بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو  اور…

 نیتن یاہو حکومت کے خلاف اسرائیلی عوام سراپا احتجاج، جمہوریت کو کمزور کرنے کا الزام

تل ابیب،15جنوری:۔ اسرائیل میں نیتن یاہوں کی نئی حکومت کے خلاف اسرائیلی عوام ان دنوں سراپا احتجاج ہیں،تل ابیب سمیت متعدد شہروں میں بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر  جمع ہوئے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی نئی حکومت…

نیپال: مسافر بردار طیارہ حادثےمیں 68 لاشیں بر آمد،کسی کے زندہ بچنے کے امکانات معدوم

کٹھمنڈو،15جنوری:۔ پڑوسی ملک نیپال میں آج  صبح پیش آئے طیارہ حادثہ میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق68 لاشیں برآمد کی گئی ہیں اور مزید کسی کے زندہ بچ جانے کے کسی بھی امکان سے انکار کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نیپال حکومت نے 16 جنوری کو…

۔1949 کے بعد پہلی بارآرمی ڈے پریڈ کا انعقاد دہلی سے باہر

نئی دہلی ، 15 جنوری:۔ روایتی طور پر دہلی میں منعقد ہونے والا آرمی ڈے پریڈ  کا انعقاد پہلی بار قومی راجدھانی سے باہر ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق   آرمی ڈے پریڈ  تقریبات کا آغاز  آج بینگلورو کے ایم ای جی اینڈ سینٹر کے پریڈ گراؤنڈ…