عمر عبداللہ نے’بھارت جوڑو یاترا‘ میں راہل گاندھی کے ساتھ ملایا قدم
نئی دہلی ،27 جنوری :۔
کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کشمیر میں ہے۔جمعہ کو پروگرام کے مطابق صبح جموں و کشمیر کے بانہال سے آگے بڑھی،اس دوران کانگریس کارکنان اور لیڈروں کی بڑی تعداد ترنگا تھامے راہل کے ساتھ مارچ کرتے نظر آئے۔…