جماعت اسلامی ہند نے گؤ رکشکوں کے ذریعہ ہریانہ میں مسلم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی
نئی دہلی ،18فروری :۔
گزشتہ روز ہریانہ میں بجرنگ دل کے کارکنان اور گؤرکشکوں کے ذریعہ دو مسلم نوجوانوں کے بہیمانہ قتل کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی ہے ۔جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے ہریانہ کے بھیوانی ضلع کے…