غزہ پٹی پر اسرائیل کا حملہ،9 فلسطینی شہید،درجنوں افراد زائد زخمی

یروشلم،27جنوری:۔ جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کے وسطی علاقوں پر حملے کر دیئے،اسرائیل کی جانب سے کئے گئے اس تازہ حملے میں کم از کم نو  فلسطینیوں کے شہید اوردرجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے…

عمر عبداللہ نے’بھارت جوڑو یاترا‘ میں راہل گاندھی کے ساتھ ملایا قدم

نئی دہلی ،27 جنوری :۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کشمیر میں ہے۔جمعہ کو پروگرام کے مطابق صبح جموں و کشمیر کے بانہال سے آگے بڑھی،اس دوران کانگریس کارکنان اور لیڈروں کی بڑی تعداد ترنگا تھامے راہل کے ساتھ مارچ کرتے نظر آئے۔…

موربی پل حادثہ:تین ماہ بعد چارج شیٹ داخل ، اوریوا کے پروموٹر جےسکھ پٹیل اہم ملزم نامزد

نئی دہلی ،27جنوری:۔ گجرات کے موربی میں جھولتے پل حادثہ کے معاملے میں آج چارج شیٹ پیش کی گئی جس میں اوریوا گروپ کے پرموٹر جے سکھ پٹیل کو کلیدی ملزم کے طور پر شامل کیا گیا ہے،دریں اثنا رپورٹ کے مطابق پل حادثے کے بعد سے ہی جے سکھ پٹیل لا پتہ…

فلموں کی اسکریننگ پر طلباء تنظیمیں مقابل،بی بی سی ڈاکیومنٹری کے مقابلے میں’ دی کشمیر فائلس‘

نئی  دہلی۔27جنوری :۔ بی بی سی ڈاکیومنٹری فلم کی نمائش پر جاری ہنگامہ ختم ہونے کا نا م نہیں لے رہا ہے ۔یونیور سٹی کیمپس  میں طلبہ کے گروپ اب آمنے سامنے ہو گئے ہیں۔ایک طرف بائیں بازو کی تنظیمیں جہاں بی بی سی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ پر بضد…

دہلی میں میئر کےانتخاب پر گھمسان جاری ،معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی ،26جنوری :۔ دہلی میں میئر کے انتخاب پر گھمسان جاری ہے ۔بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان میئر کے انتخاب پر تنازعہ اب سپریم کورٹ تک پہنچ گیاہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں عام آدمی پارٹی کی میئر امیدوار ڈاکٹر شیلی اوبرائے…

یوم جمہوریہ:کرتویہ پتھ پر ہندوستانی شان و ثقافت کا شاندار مظاہرہ

نئی دہلی،26 جنوری :۔ ہندوستان آج 26 جنوری کو اپنا 74واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔پورا ملک حب الوطنی کے رنگ  میں رنگا ہوا نظر آ رہا ہے ۔مدارس سے لے کر اسکولوں تک اور دفاتر سے لے کر دکانوں تک ترنگے کا رنگ نظر آ رہا ہے۔یوم جمہوریہ کے موقع…

بہار:609 مدارس  پرجعلی دستاویزات استعمال کر کے فنڈ حاصل کرنے کا الزام،پٹنہ ہائی کورٹ نے دیاجانچ کا…

چیف جسٹس سنجے کرول اور جسٹس پارتھ سارتھی کی ڈویژن بنچ نے محمد علاؤالدین بسمل کی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے بہار حکومت کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ "حکومت جانچ کے نتائج کو ریکارڈ پر رکھنے سے کترا رہی ہے۔ اس میں صرف یہ کہا گیا کہ ضلع مجسٹریٹس…

  جامعہ پہنچا بی بی سی  دستاویزی فلم کا تنازعہ،تمام مرکزی دروازے بند ،چار طالب علم حراست میں لئے گئے

نئی دہلی،25جنوری :۔ گجرات فسادات کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت پر مبنی  بی بی سی کی دستاویزی فلم پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔گزشتہ شب جے این یو میں اسکریننگ کے دوران ہوئی ہنگامہ آرائی کے بعد آج…

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں ہندوستان کی پاکستان کو دعوت

نئی دہلی،25 جنوری :۔ ہندوستان پڑوسی کو ترجیح دینے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم( ایس سی او ) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے اپنے دیرینہ حریف پاکستان کو دعوت نامہ ارسال کیا ہے…

بی بی سی کی دستاویزی فلم کی نمائش پر جے این یو میں ہنگامہ

نئی دہلی،25جنوری :۔ -2002 گجرات فسادات کے تناظر میں وزیر اعظم نریندر مودی پر بنائی گئی بی بی سی کی دستاویزی فلم پر تنازعہ ختم نہیں ہو رہا ہے ۔حیدر آباد یونیور سٹی میں بی بی سی کی متنازعہ فلم کی نمائش کے بعد جے این یو میں بھی انتظامیہ کے…