بنگلوروایئرو انڈیا شو کے پیش نظرعلاقے میں ’نان ویج‘پر پابندی

نئی دہلی،28جنوری: بنگلورو میں ہر سال ہونے والا ایئر انڈیا شو کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں ۔ اس سلسلے میں بنگلورو شہری بلدیہ بھی علاقے میں ضروری انتظامات میں مصروف ہو گیا ہے ۔گزشتہ دنوں شہری بلدیہ نے ایئرو انڈیا شو کے مدنظر ایک اہم فیصلہ کرتے…

سیکورٹی میں کوتاہی کے الزامات کے درمیان جموں میں ’بھارت جوڑو یاترا‘دوبارہ شروع

نئی دہلی ،28جنوری :۔ جموں میں سیکورٹی میں خامی اور کوتاہی کے درمیان عارضی طور پر روکی گئی بھارت جوڑو یاترا آج صبح پھر ایک بار راہل گاندھی کی قیادت میں  شروع ہوئی ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق   کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے جموں  کے…

مدھیہ پردیش کے مرینا میں بڑا حادثہ،فضائیہ کے دو طیارے گر کر تباہ

نئی دہلی،28 جنوری:۔ ہفتہ کی صبح مدھیہ پردیش کے مرینا میں فضائیہ کے دو طیارے حادثہ کا شکار ہو گئے ،یہ تربیتی طیارے تھے،دونوں طیاروں نے گوالیار سے پرواز بھری تھی جہاں تربیتی مشق جاری تھی۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق اس حادثے میں فضائیہ کے دو…

  ’آزاد اور بے خوف ججوں کے بغیر تاریک دور میں چلا جائے گا ملک‘

نئی دہلی،28 جنوری :۔ عدالتوں میں تقرریوں کو لے کر حالیہ دنوں  میں مرکزی حکومت اور سپریم کورٹ کے کالیجیم سسٹم پر تنازعہ دیکھنے کو ملا ہے۔مرکز کی جانب سے کالیجیم سسٹم پر زبر دست تنقید کی گئی اور عوامی اسٹیج سے مرکزی وزیر قانونی کیر ن رجیجو…

اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطین میں صورتحال کشیدہ،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

یروشلم ،28جنوری :۔ مقبوضہ بیت المقدس میں جنین کیمپ میں مسلسل اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد فلسطین کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔اس کشیدگی کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بھی متحرک ہو گئی ہے اور تازہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہنگامی اجلاس…

غزہ پٹی پر اسرائیل کا حملہ،9 فلسطینی شہید،درجنوں افراد زائد زخمی

یروشلم،27جنوری:۔ جمعہ کی صبح اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کے وسطی علاقوں پر حملے کر دیئے،اسرائیل کی جانب سے کئے گئے اس تازہ حملے میں کم از کم نو  فلسطینیوں کے شہید اوردرجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے…

عمر عبداللہ نے’بھارت جوڑو یاترا‘ میں راہل گاندھی کے ساتھ ملایا قدم

نئی دہلی ،27 جنوری :۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کشمیر میں ہے۔جمعہ کو پروگرام کے مطابق صبح جموں و کشمیر کے بانہال سے آگے بڑھی،اس دوران کانگریس کارکنان اور لیڈروں کی بڑی تعداد ترنگا تھامے راہل کے ساتھ مارچ کرتے نظر آئے۔…

موربی پل حادثہ:تین ماہ بعد چارج شیٹ داخل ، اوریوا کے پروموٹر جےسکھ پٹیل اہم ملزم نامزد

نئی دہلی ،27جنوری:۔ گجرات کے موربی میں جھولتے پل حادثہ کے معاملے میں آج چارج شیٹ پیش کی گئی جس میں اوریوا گروپ کے پرموٹر جے سکھ پٹیل کو کلیدی ملزم کے طور پر شامل کیا گیا ہے،دریں اثنا رپورٹ کے مطابق پل حادثے کے بعد سے ہی جے سکھ پٹیل لا پتہ…

فلموں کی اسکریننگ پر طلباء تنظیمیں مقابل،بی بی سی ڈاکیومنٹری کے مقابلے میں’ دی کشمیر فائلس‘

نئی  دہلی۔27جنوری :۔ بی بی سی ڈاکیومنٹری فلم کی نمائش پر جاری ہنگامہ ختم ہونے کا نا م نہیں لے رہا ہے ۔یونیور سٹی کیمپس  میں طلبہ کے گروپ اب آمنے سامنے ہو گئے ہیں۔ایک طرف بائیں بازو کی تنظیمیں جہاں بی بی سی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ پر بضد…

دہلی میں میئر کےانتخاب پر گھمسان جاری ،معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی ،26جنوری :۔ دہلی میں میئر کے انتخاب پر گھمسان جاری ہے ۔بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان میئر کے انتخاب پر تنازعہ اب سپریم کورٹ تک پہنچ گیاہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں عام آدمی پارٹی کی میئر امیدوار ڈاکٹر شیلی اوبرائے…