جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا بری

نئی دہلی،04 فروری (ہ س )۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد کے معاملے میں آج دہلی کی ایک عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کوبری کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق دہلی کی ساکیت کورٹ نے دسمبر 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ…

غزہ سے راکٹ فائر کے جواب میں اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی پر فضائی حملے

یروشلم،02فروری:۔ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری کشیدگی کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے ،ایک بار پھر دونوں جانب سے راکٹ فائر کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس نے جمعرات کی رات غزہ کی پٹی پر…

ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد اڈانی کو جھٹکا، ایف پی او منسوخ، پیسے واپس کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،02فروری :۔ ہنڈن برگ ریسرچ رپورٹ کے اڈانی گروپ کے خلاف جعلسازی کے سنگین الزامات عائد کئے ہیں اس کے نتائج پر منظر عام پر آنے لگے ہیں۔رپورٹ کے انکشاف کے بعد اڈانی گروپ کے شیئرز میں تیزی سے گراوٹ درج کی گئی اور اس دوران اڈانی امیر…

دو برسوں کی لمبی لڑائی کے بعد جیل سے رہا ہوئے صدیق کپن

نئی دہلی،02فروری:۔ کیرالہ  سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن آج بالآخر دو برسوں کی لمبی لڑائی اور جدو جہد کے بعد جیل سے رہا ہو گئے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  ایک دن پہلے، لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے ان کے خلاف دو مقدمات میں ضمانت ملنے کے…

سرینگر :گلمرگ میں حادثہ، برفانی تودہ گرنے کے حادثے میں دو غیر ملکیوں کی موت

سرینگر،یکم فروری:۔ چند دنوں سے مسلسل جاری کشمیر میں برفباری کے درمیان گلمرگ میں آج ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق گلمرگ میں بڑے پیمانے پر برفانی تودہ گرنے کا حادثہ رونما ہواہے جس میں  دو غیر ملکیوں کی موت کی اطلاع ہے وہیں…

دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے، جنگ ہماری دہلیز پر آگئی

اسلام آباد ،یکم فروری :۔ پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا حیران کن بیان موضوع بحث ہے ۔در اصل پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے حالیہ دنوں میں پاکستان کے پشاور کی مسجد میں ہوئے خود کش حملے کے تناظر میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے بیج…

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن

نئی دہلی،یکم فروری :۔ مودی حکومت کے دوسرے مرحلے کا آخری بجٹ آج ایوان میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کیا۔ بدھ کے روز لوک سبھا میں 24-2023 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نے خطاب میں بجٹ کی خصوصیات اور مرکزی حکومت کے آئندہ کے…

فن لینڈ حکومت کا قرآن سوزی کی اجازت دینے سے انکار

سویڈن میں ایک احتجاج کے دوران مقدس قرآن کریم جلانے کے مذموم واقعہ کے بعد فن لینڈ میں بھی کچھ شدت پسندوں کی جانب سے قرآن جلانے کی مذموم ارادو ں کو حکومت نے عملی جامہ پہنانے سے انکار کر دیا ہے ۔ٹی آر ٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق فن لینڈ پولیس…

آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت ہوگا وشاکھاپٹنم، وزیر اعلیٰ جگن ریڈی کا اعلان  

نئی دہلی ،31جنوری :۔ وشاکھاپٹنم آندھرا پردیش کا نیا دارالحکومت ہوگا۔ وزیر اعلیٰ جگن ریڈی نے نئے دارالحکومت کے نام کا اعلان کیا ہے۔ اس  سلسلے میں معلومات فراہم کرتے  ہوئے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے کہا کہ ریاست کی…

امرت کال ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کا دور ہے: مرمو

نئی دہلی،31 جنوری :۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن سینٹر ہال میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے آج صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کا امرت کال ملک کے ہر شہری کے لئے اپنی ذمہ داری کو عروج پر پہنچانے…