آتشی اور سوربھ بھاردواج کیجریوال حکومت میں بنےوزیر

نئی دہلی ،07مارچ :۔ دہلی کی کیجریوال حکومت کو دو نئے وزیر مل گئے ہیں۔منیش سسودیا اور ستیندر جین کے استعفیٰ کے بعد آتشی اور سوربھ بھاردواج کا نام وزیر کے طور پر سامنے آیا تھا ۔رپورٹ کے مطابق صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج (منگل) کو…

لالو یادو سے پوچھ گچھ کے لئے بیٹی میسا بھارتی کے گھر پہنچی سی بی آئی

نئی دہلی،07مارچ :۔ زمین کے عوض ملازمت کے معاملے میں لالو خاندان کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں ۔گزشتہ روز لالو کی بیوی اور سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچی تھی اور آج پھر سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی…

اتر پردیش :ہولی سے پہلے علی گڑھ کی مسجدوں پر ’پردہ‘

نئی دہلی ،07مارچ :۔ اس سال ہولی اور شب برأت ایک ہی دن ہونے کی وجہ سے پورے ملک میں سیکورٹی اور تحفظ کے لحاظ سے انتظامیہ محتاط ہے اور کسی بھی طرح کی لا پروائی اور نا خوشگوار واقعہ نہ ہو اس کا خاص طور پر خیال رکھا جا رہا ہے ۔اتر پردیش کا علی…

دہلی شراب پالیسی بد عنوانی: ای ڈی نے مزید ایک شخص کو حیدرآباد سے کیا گرفتار

نئی دہلی،07 مارچ :۔ دہلی شراب پالیسی بد عنوانی میں سی بی آئی اور ای ڈی کی کارروائی جاری ہے ۔دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کی گرفتاری اور سی بی آئی حراست میں تحقیقات کے درمیان اب ای ڈی نے اس معاملے میں حیدرباد سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔میڈیا…

کونراڈ سنگما مسلسل دوسری بار بنے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ

شیلانگ،07مارچ :۔ میگھالیہ میں نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے صدر کونراڈ سنگما نے مسلسل دوسری بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا۔ کونراڈ سنگما کے علاوہ پریسٹن ٹائنسانگ اور اسنیوبھلانگ دھر نے میگھالیہ کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔…

منیش سسودیا کو فی الحال راحت نہیں،20 مارچ تک عدالتی حراست میں

نئی دہلی ،06 مارچ : دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو فی الحال راحت کی تمام امیدیں معدوم ہو چکی ہیں ۔آج سی بی آئی ریمانڈ ختم ہونے پر دہلی کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا۔ آج عدالت میں پیشی کے دوران سی بی آئی نے سسودیا کے ریمانڈ کا…

لکھنؤ میں اے ایم پی کے زیر اہتمام پانچ سو سے زائد این جی اوز کا انوکھااجتماع

لکھنؤ،06مارچ:۔ لکھنؤ کے حج ہاؤس میں 4اور 5مارچ کو ایک انوکھا اجتماع نظر آیا جہاں سماج اور معاشرے میں تعلیمی ،معاشی استحکام کے لئے زمینی سطح پر کام کرنے والی تنظیموں کے ذمہ داران اور عہدیداران ایک چھت کے نیچے جمع ہوئےاور اس بات پر سر…

رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر سی بی آئی کا چھاپہ ، زمین کے بدلے نوکری کے معاملے میں کارروائی

نئی دہلی ،06مارچ :۔ بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو سمیت کل آٹھ رہنماؤں نے گزشتہ روز سی بی آئی اور ای ڈی کے غلط استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعظم کو خط ارسال کیا تھا اور ایک دن بعد آج پھر سی بی آئی نے تیجسوی یادو کی…

امیش پال فائرنگ معاملے میں ملزم شوٹر عثمان پولیس تصادم میں ہلاک

پریاگ راج ،06 مارچ :۔ اتر پردیش کے پریاگ راج میں دن دہاڑے امیش پال مرڈر معاملے میں یو پی پولیس کی کارروائی میں ملزم شوٹر عثمان پولیس تصادم میں ہلاک ہو گیا ۔خیال رہے کہ امیش پال پر پہلی گولی عثمان نے ہی چلائی تھی۔اطلاع کے مطابق آج صبح…

دوران پروازساتھی مسافر پر پیشاب کرنے کی شکایت ،ملزم حراست میں

نئی دہلی ،05مارچ :۔ نیویارک سے نئی دہلی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز میں ایک مسافر آریہ ووہرا نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں اپنے ساتھی مسافر پر پیشاب کر دیا۔ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر فلائٹ نمبر اے اے 292 میں…