دہلی فسادات کے تین سال، اب تک 10 فیصدمقدمات کابھی فیصلہ نہیں ہو سکا

نئی دہلی ،26فروری :۔ ملک میں شہریوں کا انصاف حاصل کرنا کتنا مشکل ہے یہ ہمیں عدالتوں میں زیر التوا مقدمات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔انصاف کاپہیہ اتنا آہستہ آہستہ گھومتا ہے کہ انصاف کی راہ دیکھتے دیکھتے متعدد افراد دنیا ہی چھوڑ جاتے ہیں…

ہنڈن برگ کیس: میڈیا رپورٹنگ  پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج

نئی دہلی ،25فروری :۔سپریم کورٹ نے اڈانی ہنڈنبرگ کیس سے متعلق میڈیا رپورٹنگ پر پابندی عائد کرنے کی درخواست خارج کردی۔ یہ درخواست وکیل ایم ایل شرما نے دائر کی تھی۔ چیف جسٹس دھننجے یشونت چندرچوڑ کی ایک بینچ نے کہا کہ ہم کبھی بھی میڈیا کے…

یو پی :امیش پال قتل معاملے میں عتیق احمد کے خاندان کے سات افراد حراست میں لئے گئے

پریاگ راج،25فروری :۔ گجرات کے جیل میں بند سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے خاندان کی مشکلیں کم نہیں ہو رہی ہیں۔اب امیش پال اور اس کے گنر کے قتل کے سلسلے میں یو پی پولیس نے عتیق احمد کے خاندان کے سات افراد کو حراست میں لیا ہے ۔میڈیا…

بہار میں ہجومی تشدد کے واقعہ میں ایک مسلم نوجوان کی موت ،دو زخمی

نئی دہلی،25فروری :۔ملک میں ہجومی تشدد کا واقعہ کم نہیں ہو رہا ہے آئے دن اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کو مختلف بہانوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔گؤ رکشا کے نام پر راجستھان میں جنید اور ناصر کے قتل کا معاملہ پر ابھی ہنگامہ جاری ہے…

جنید اور ناصر کے قاتلوں کے خلاف راجستھان مسلم فورم کا مظاہرہ، گرفتاری کا مطالبہ

جے پور ،25فروری :۔راجستھان میں گؤ رکشکوں کے ذریعہ دو مسلم نوجوان جنید اور ناصر کے قاتلوں کے خلاف خاطر خواہ کارروائی نہ کئے جانے کے سبب ہنگامہ جاری ہے۔ایک طرف جہاں قاتلوں کی حمایت میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد مہاپنچایت کر کے پولیس …

 اصل مجرموں اور ان کے حامیوں کو سخت سزا دی جائےاور متاثرین کے خاندانوں کو معاوضہ دیا جائے

نئی دہلی،23فروری :۔راجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹیما گاؤں میں ناصر اور جنید کے اہل خانہ سے اظہار ہمدرد ی کے لئے متعدد سماجی ،سیاسی اور ملی تنظیموں کے وفود دورہ کر رہے ہیں ۔ جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر کی قیادت…

’’میگھالیہ میں بیف پرکوئی پابندی نہیں، میں بھی کھاتا ہوں۔’’

نئی دہلی،23فروری :۔ راجستھان میں بجرنگ دل کارکنان کے ذریعہ گؤ رکشا کے نام پر دو مسلم نوجوانوں ناصر اور جنید کے قتل کے معاملے میں ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنان گؤ رکشا کے نام پر قاتلوں کی حمایت میں مظاہرہ…

کم عمری کی شادی کے تعلق سے ہیمنت بسو سرما کا دعویٰ بے بنیاد ،مسلم اکثریتی ریاستوں میں شرح سب سے کم

نئی دہل،23فروری :۔ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ماضی میں کم عمری کی شادی کا بہت رواج تھا  اور یہ رواج اگر چہ قانونی طور پر درست نہیں ہے مگر مختلف مذاہب اور برادریوں کے درمیان کم عمری کی شادی خاص طور پر لڑکیوں کی شادی کا رواج اب بھی قائم…

  ‘جبراً تبدیلی مذہب’معاملے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے اسلامی اسکالر کو ملی ضمانت

نئی دہلی،23فروری :۔سپریم کورٹ نے جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار گجرات سے  تعلق رکھنے والے اسلامی اسکالر کو ضمانت دے دی ہے ۔ان پر مبینہ طور پر 37 ہندو خاندانوں اور 100 افراد کا جبراً مذہب تبدیل کرانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔…

مسلمانوں کی نسل کشی والے بیان پر بجرنگ منی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی ،23 فروری :۔آئے دن مسلمانوں کے خلاف بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔کہیں ہندو راشٹر کے نام پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی کی جا رہی ہے تو کہیں باقاعدہ کھلے اسٹیج سے ہندوؤں کو مسلمانوں کو قتل کرنے پر اکسایا جا رہا ہے…