لکھنؤدہشت گردانہ سازش معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ سے دو ملزمین کو ضمانت

لکھنؤ،14 مارچ :۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں لکھنؤ میں پریشر ککر بم دھماکوں کی سازش کے سلسلے میں گزشتہ سال گرفتار کیے گئے دو مبینہ دہشت گردوں کو ضمانت دے دی ۔ اس سے قبل این آئی اے عدالت نے ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی۔ جسٹس…

شمال مشرق کی تین ریاستوں میں حکومت سازی کے بعد بی جے پی کے حوصلے بلند

نئی دہلی،13مارچ : حالیہ دنوں میں شمال مشرق کی تین ریاستوں تریپورہ،میگھالیہ اور ناگا لینڈ میں بی جے پی کی مخلوط حکومت سازی کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں۔اس سلسلے میں عیسائی اور مسلم اکثریتی ریاستوں میں بی جے پی نئی…

سپریم کورٹ کا الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے مسجد کو ہٹانے کے معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے میں…

نئی دہلی13مارچ :۔ سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے مسجد کو ہٹانے کے 2017 کے فیصلے میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار…

راجستھان :فضول خرچی کےدور میں سادگی اور سنت کے مطابق نکاح ملت کیلئے بنی مثال

جودھ پور :۔ ریاکاری ،دکھاوا اور فیشن کے اس دور میں کامیاب شادی کا معیار،شادی میں فضول خرچی بن چکا ہے ۔ جس شاد ی میں جتنی فضول خرچی ہوگی، جتنے انواع واقسام کے کھانوں سے مہمانوں کا استقبال کیا جائے گا وہ شادی اتنی ہی زیادہ کامیاب اور موضوع…

لندن میں راہل گاندھی کے بیان پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ

نئی دہلی،13 مارچ :۔ ان دنوں کانگریس رہنما راہل گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے اختتام کے بعد لند ن میں ہیں ۔ اس دوران ملک اور موجودہ مودی حکومت کے سلسلے میں راہل گاندھی میں متعدد سوالات اٹھائے ہیں ۔گزشتہ دنوں انہوں میں حکمراں جماعت کے ذریعہ…

ملازمت اور روزگار کے مسئلے سے پریشان نوجوانوں کیلئے سماجی تنظیموں نے بڑھائے قدم

نئی دہلی،13مارچ :۔ سماج اور معاشرے میں سر گرم رفاہی اور ملی تنظیمیں اب فلاحی امور کے علاوہ ملک اور ملت کے خاص طور پر نوجوانوں کے ایک اہم مسئلے کے حل کی طرف بھی قدم بڑھا رہی ہیں جس کا اثر سماج میں بڑے پیمانے پر نظر بھی آ رہا ہے ۔وہ اہم اور…

سو سال سے زیادہ عرصے سے صحت خدمات انجام دینے والا اسپتال شدت پسندوں کے عتاب کا شکار

لکھنؤ،12 مارچ :۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ملک میں اقلیتوں کے خلاف ماحول کشیدہ ہو گیا ہے ،خاص طور پر مسلمانوں اور عیسائی تنظیموں ،اور شخصیات کو تبدیلی مذہب کا جھوٹا الزام لگا کر پابند سلاسل کیا گیا ہے ۔متعدد رفاہی او ر خدمت خلق کے لئے وقف اداروں…

پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں آئٹم ڈانس،دہلی ہائی کورٹ سخت برہم ،جواب طلب

نئی دہلی،12 مارچ :۔ دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ہولی ملن تقریب کے ثقافتی تقریب کے دوران ایک غیر مہذب ڈانس موضوع بحث بن گیا ہے ،ثقافتی پروگرام کے اس قابل اعتراض رقص کا دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس لیا ہے ۔  ہائی کورٹ نے معاملے کی جانچ کے بعد…

ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق

ریاض ،10 مارچ : ایران اور سعودی عرب کے درمیان جاری برسوں کی خلیج کم ہونے کے آثار نمایاں طور پر نظر آ رہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی…

مرکزی حکومت سرکاری ایجنسیوں کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: سیتارام یچوری

نئی دہلی،10 مارچ :۔ دہلی ایکسائز پالیسی بد عنوانی معاملے میں دہلی سے لے کر تلنگانہ تک سیاسی ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔سی بی اائی کے ذریعہ کے کویتا کو سمن بھیجے جانے کے بعد کویتا دہلی میں احتجاج کر رہی ہیں ۔آج کے کویتا کے ’بھارت جاگرتی منچ‘…