یوپی: رام نومی میں تمام اضلاع کو ایک لاکھ روپے دینے کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی  

لکھنؤ ،24مارچ :۔ اتر پردیش کی یوگی حکومت نے رام نومی میں تمام اضلاع کو ایک ایک لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی گئی ہے۔یہ عرضی سماجی کارکن راجیو یادو نے ایڈوکیٹ راکیش گپتا کی مدد سے دائر کی…

یو پی مدرسہ بورڈ میں تعلیم حاصل کرنے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی تشویشناک  

لکھنؤ، 24 مارچ :۔ اتر پردیش میں یوگی حکومت اقلیتوں سے جڑے اداروں کو مسلسل کمزور کرنے یا تبدیل کرنے کے منصوبوں پر گامزن ہے۔کبھی ایسے  سخت قوانین وضع کئے جا رہے ہیں جس سے اس ادارے کوچلانا منتظمین کے لئے مشکل ہو رہا ہے تو کہیں ایسے اصول…

تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کے خلاف 14 اپوزیشن جماعتیں پہنچیں سپریم کورٹ ،5 اپریل کو سماعت

نئی دہلی،24مارچ :۔ حکومت کے ذریعہ مخالفین کے لئے ای ڈی اور سی بی آئی جیسی مرکزی ایجنسیوں کے غلط استعمال کے الزامات کے درمیان اب ملک کی چودہ سر کردہ اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے ۔عدالت عظمیٰ اپوزیشن جماعتوں کی عرضی پر…

راجستھان:ایک مدرسہ ایسا بھی۔۔۔۔

اجمیر،نئی دہلی،24مارچ :۔ ایک طرف حکومت  میں بیٹھے کچھ وزرائے اعلیٰ ببانگ دہل یہ اعلان کر رہے ہیں کہ مدرسوں کو بند ہوجانا چاہئے ۔اور کچھ سیاستداں  دہشت گردی کا ’ہیڈ کوارٹر‘کہہ کرمدرسوں کے خلاف انہدامی کارروائی کر کے یہ باور کرانے کی کوشش…

سپریم کورٹ میں تعدد ازدواج سے متعلق عرضیوں کی سماعت کیلئے آئینی بنچ کی تشکیل جلد

نئی دہلی، 24 مارچ  :۔ گزشتہ کچھ برسوں   میں مسلمانوں کے جن  شرعی معاملات پر  شدو مد کے ساتھ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ان میں تعدد ازدواج یعنی بیک وقت چار شادیوں کی اجازت کا معاملہ سر فہرست ہے ۔سپریم کورٹ میں تعدد ازدواج کے خلاف معاملہ زیر…

  مہاراشٹر اور دہلی سمیت آٹھ ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ :وزارت صحت

نئی دہلی،23 مارچ :۔ گزشتہ دو سال پہلے پھیلی کورونا کی وبا اب بھی وقتاً فوقتاً اپنی موجودگی درج کراتی رہتی ہے ۔ایک بار پھر ملک میں کورونا کیسیز میں اضافے درج کئے جانے کے بعد تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔وزارت صحت اس سلسلے میں سر گرم ہو گیا ہے…

دہلی میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان پوسٹر وارجاری

نئی دہلی،23 مارچ :۔ دہلی میں عام آدمی پارٹی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتار ی کے بعد بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے ۔دونوں پارٹیوں کے درمیان جاری لفظی جنگ کے بعد اب دہلی کی سڑکوں اور دیواروں…

مودی سر نیم پر تبصرہ سے متعلق معاملے میں راہل گاندھی کو 2 سال کی سزا

سورت، نئی دہلی،23 مارچ :۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو 'مودی سر نیم'  پر تبصرہ کے تعلق سے 2019 میں دائر مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں گجرات کے سورت کی ضلعی عدالت نے قصوروار ٹھہرایا اور دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تاہم بعد میں…

 حکومت پنجاب کا قابل ستائش قدم ،رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزہ دار قیدیوں کو خصوصی سہولیات…

لدھیانہ، 22 ​​مارچ:۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔اس سلسلے میں مسلم محلوں اور بستیوں  میں خاص طور پر اہتمام کیا جاتا ہے ۔مسلمانوں کے مقدس مہینے کے پیش نظر ملک کی بعض ریاستوں میں بھی حکومت کی جانب سے روزہ داروں کے لئے…

کیا مندروں کی آمدنی پر حکومت کو ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے ؟

نئی دہلی،22مارچ:۔ ہندو مسلم اور مندر مسجد کے نام پر نفرت کے اس ماحول میں  منفی اور نفرت آمیز ذہنیت کے حامل افراد کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتے اور کسی نہ کسی طرح سے مذہب کے نام پر اشتعال پھیلانا اپنا فریضہ سمجھ کر انجام دیتے…