حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنیوں  کے خلاف یوگی حکومت کی کارروائی

لکھنؤ،18نومبر :۔ اتر پردیش کی حکومت نے حلال سرٹیفائیڈ مصنوعات فروخت کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی شروع کی ہے ۔ اس سلسلے میں  اتر پردیش پولیس نےایف آئی آر بھی درج کی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ کمپنیوں پر جعلی دستاویزات کا استعمال…

 غزہ میں  شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز  ، 5 ہزار بچے، 3300 خواتین شامل

غزہ ،18نومبر :۔ غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ 7 اکتوبر سے اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی پٹی میں 12 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے ایک نیوز…

یوگی حکومت نے مولانا توقیر رضا خان کو اسلامیہ گراؤنڈ میں اجتماعی دعا کی اجازت نہیں دی 

بریلی، 17 نومبر  ۔ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت پر پوری دنیا میں احتجاج کئے جا رہے ہیں ۔امریکہ اوربرطانیہ گرچہ اسرائیل کے ساتھ ہیں مگر وہاں کے عوام بڑی تعداد میں اسرائیل کے خلاف فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں لیکن…

مدینہ منورہ: غزوہ خندق کے علاقے کا ترقیاتی منصوبہ منظور

مدینہ ،17نومبر :۔ مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ’غزوہ خندق‘ کے تاریخی علاقے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا۔ اس حوالے سےترقیاتی منصوبہ منظور کر لیا گیا۔ مدینہ منورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اس عزم کا اظہار…

“طبی بحران کے سبب غزہ میں پچاس ہزار حاملہ خواتین کی زندگی خطرے میں

غزہ،17نومبر :۔ غزہ میں اسرائیل کی اسپتالوں پر کی جا رہی مسلسل بمباری سے انسانی بحران کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔خاص طور پر خواتین اور بچوں کے لئے انتہائی مشکل صورت حال پید ہو گئی ہے ۔الجزیرہ کی  رپورٹ  کے مطابق  طبی سامان کی کمی اور غزہ کے…

اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کو الگ الگ جیلوں میں رکھنے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج

لکھنؤ،17نومبر :۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو الگ الگ جیلوں میں رکھنے کے انتظامیہ کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے اعظم خان کے وکلاء کی درخواست پر…

نیشنل پریس ڈے: پریس کلب آف انڈیا کا صحافیوں کی مدد کے لیے لیگل سیل کے قیام کا اعلان

نئی دہلی ،17 نومبر :۔ موجودہ حکومت میں صحافیوں کے خلاف کی جا رہی کارروائی پر اب صحافی برادری نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے جا صحافیوں کی گرفتاری پر انہیں قانونی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چنانچہ اس سلسلے میں پریس کلب آف انڈیا…

  مسلم خاندان کے چار افراد کے قتل پر جشن منانے والے پر پولیس کی کارروائی ،مقدمہ درج  

اڈوپی،17نومبر :۔ آج کا ہمارا سماج اور معاشرہ انسانیت کی تنزلی میں کس سطح پر پہنچ چکی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہو گیا ہے ۔سماج میں مذہب کے نام پر نفرت خاص طور سے مسلمانوں سے نفرت کا یہ عالم ہے کہ بچوں اور خواتین کے قتل جیسے مذموم فعل…

انتخابی جلسوں کے درمیان بی جے پی رہنماؤں کی مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی جاری

نئی دہلی ،16 نومبر :۔ آئندہ پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم زوروں پر جاری ہے، کچھ پارٹیاں اپنا کام شمار کرا رہی ہیں اور ملک میں بھائی چاے کے پیغام کے ساتھ میدان  میں جا رہی ہے تو  وہیں بی جے پی  اپنی پرانی روش پر…

غزہ میں شہید معصوم بچوں کو ہندوستانی عوام  کا انوکھا خراج عقیدت

نئی دہلی ،16 نومبر :۔ دو روز قبل 14 نومبر کو ہندوستان  میں یوم اطفال منایا گیا اس دوران ایک انوکھا منظر دیکھا گیا جبکہ ہندوستان بھر میں سیکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے جمع ہو کر آن لائن طریقے سے اسرائیل کے ہاتھوں غزہ میں شہید  ہزاروں بچوں…