عاصم منیر ہوں گے پاکستان کے نئے آرمی چیف

نئی دہلی، نومبر 24: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ملک کا نیا آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل منیر، جنرل قمر جاوید باجواہ کی جگہ لیں گے جو رواں ماہ ریٹائر ہو رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے آئینی اختیار کا استعمال کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹویٹر پر آج یہ اطلاع دی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?