عبدالغنی اطلس والا: ایک صدی پر محیط خاموش خدمات

چھوٹے اقدامات سے بڑے ادارے جو نسل در نسل اپنا فیض عام کریں گے

ریحان انصاری

یادیں، عقیدت اور تشکر کی فضاؤں میں 17؍ ستمبر 2025 کو انصار ہال میں لوگ جمع ہوئے تاکہ عبدالغنی اطلس والا کی غیر معمولی زندگی اور ان کی خدمات کو اپنی عقیدتوں نذرانے پیش کرسکیں۔ملی قائدین، ماہرین تعلیم، مخیر حضرات، سماجی کارکنان اور ساتھی سبھی وہاں موجود تھے۔
جناب اطلس والا ایسے شخص تھے جو شہ سرخیوں کی طلب میں نہیں جیتے تھے اور نہ دکھاوے کے خواہاں تھے۔ ان کی فیاضی خاموش تھی، ان کی سخاوت نظروں سے اوجھل مگر دلوں میں گہرا اثر ڈالنے والی تھی۔ روزنامہ ہندوستان اردو کے ایڈیٹر سرفراز آرزو نے کہا ’’ان کی عاجزی اور بے لوث خدمت ہمیں اور ہمارے نوجوانوں کو آج بھی متاثر کرتی ہے۔‘‘ ان کی شخصیت کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے فیاضی کو شہرت کے لیے نہیں بلکہ انسانیت کے لیے اپنایا تھا۔
جناب اطلس والا خدمت کو صرف خیرات تک محدود نہیں سمجھتے تھے۔ ان کے نزدیک سماجی بہبود اور با اختیار بنانے کا سفر سیاست سے الگ نہیں تھا۔ نسیم صدیقی، سابق چیئرمین مہاراشٹر اسٹیٹ مائنارٹی کمیشن نے بتایا کہ ’’جب ہم نے مہاراشٹر میں ایک سیکولر سیاسی متبادل قائم کیا تو وہ ہر قدم پر میرے ساتھ کھڑے رہے۔‘‘ ان کے لیے ہمدردی اور ساختیاتی تبدیلی دونوں ضروری تھیں، کیونکہ وہ جانتے تھے کہ حقیقی خدمت کا پیمانہ صرف دل کی سخاوت نہیں بلکہ عملی اثر اور پائیداری بھی ہے۔
تعلیم اور صحت: معاشرتی ترقی کے ستون
جناب اطلس والا کی خدمات کا محور تعلیم اور صحت تھا۔ کاظم ملک، خیر امت ٹرسٹ کے نمائندہ نے بتایا کہ اطلس والا کی رہنمائی میں جنوبی ممبئی میں ایک تشخیصی مرکز قائم ہوا جو غریب اور محتاج لوگوں کی خدمت کرتا ہے۔ اسی طرح آئیڈیل ایجوکیشن سوسائٹی کے ضمیر الحسن نے کہا کہ بے گھر خاندانوں کی دوبارہ آبادکاری کے دوران ان کی دور اندیشی نے اسکول قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا جو اب سیکڑوں بچوں کی تعلیمی ضرورت پوری کر رہا ہے۔ والدین کو تعلیم میں حصہ لینے کے لیے با اختیار بنانا بھی ان کے اصولوں کا حصہ تھا۔
جناب اطلس والا کی رہنمائی خاموش مگر اثر انگیز تھی۔ معراج صدیقی، سکریٹری سماج وادی پارٹی نے کہا ’’وہ ادب میں تعلیم یافتہ، سیاست سے آگاہ اور تعلیم و صحت کے لیے پر عزم انسان تھے‘‘ نوجوان نسل پر ان کے اثرات آج بھی محسوس کیے جا سکتے ہیں، جیسا کہ مالونی کے ایک نوجوان نے بتایا کہ اطلس والا کے چھوٹے سے دفتر نے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں میں روشنی بکھیری۔ ان کے چھوٹے قدم اکثر پائیدار کمیونٹی اداروں میں بدل جاتے جو وقت کے ساتھ لاکھوں دلوں کو سہارا دیتے تھے۔
بحران میں ہمدردی
1984 کے بھیونڈی فسادات اور 1992-93 کے ممبئی فسادات کے بعد اطلس والا فرنٹ لائن پر موجود تھے۔ صدیق قریشی نے یاد کیا ’’انہوں نے گھروں کی تعمیرِ نو، وظائف کا انتظام اور یتیموں کی مدد میں دن رات محنت کی اور آج وہ افراد ڈاکٹر، انجینئر اور وکیل بن چکے ہیں۔‘‘ ان کے نزدیک تعمیرِ نو صرف اینٹ اور سیمنٹ کا کام نہیں بلکہ وقار، امید اور انسانیت کی بحالی تھی۔
اداروں کی بنیاد اور قربانی
جناب اطلس والا نے 1927 میں قائم انجمن خیر الاسلام کے بانی ٹرسٹی اور جنرل سکریٹری کے طور پر اپنی زندگی وقف کر دی۔ ہانی اے فرید نے کہا ’’ایک بار انہوں نے اپنی گھڑی نیلام کی اور فنڈز جمع کرنے کے لیے انتھک محنت کی۔‘‘ مدن پورہ کے ایک چھوٹے کمرے سے شروعات کر کے انہوں نے بعد میں ستر ادارے اور چار یتیم خانے قائم کیے، جہاں تیرہ سو سے زیادہ یتیم پرورش پا رہے ہیں۔ آج ان کے بیٹے امتیاز اطلس والا اسی جذبے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
اپنی عوامی خدمات کے باوجود اطلس والا کی زندگی اسلامی عقیدے میں گندھی ہوئی تھی۔ مولانا محمود نے کہا ’’وہ ہمیشہ نماز کی پہلی صف میں شامل رہتے تھے اور اب ان کے بیٹے اور پوتے اس روایت کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔‘‘ ان کی روحانیت اور سماجی خدمت ایک دوسرے سے جڑی ہوئی تھی کیونکہ وہ جانتے تھے کہ خدمت کا حقیقی سرچشمہ ایمان ہے۔
ایک صدی کی میراث
جناب اطلس والا کی اہمیت نہ صرف ان کی خدمات میں بلکہ ان کی مستقل مزاجی اور اصولوں میں بھی ہے۔ قبل از آزادی ہندوستان سے لے کر ممبئی کی بعد از لبرلائزیشن پیچیدہ سیاست تک وہ اپنے اصولوں پر قائم رہے۔ ان کی سوچ یہ تھی کہ پسماندہ طبقات کے لیے ترقی خیرات سے نہیں بلکہ ادارہ سازی، تعلیم، سیاسی شعور اور ایمان کے امتزاج سے ممکن ہے۔ ان کی میراث اسکولوں، کالجوں، مساجد، ہسپتالوں اور ٹرسٹوں میں لکھی گئی ہے، اور ان زندگیوں میں بھی جو انہوں نے پروان چڑھائیں۔
جب مولانا محمود نے دعا کے ساتھ تعزیتی اجلاس ختم کیا تو ایک حقیقت سب کے سامنے آئی: عبدالغنی اطلس والا نے صرف برادری کی خدمت نہیں کی بلکہ اسے تعمیر کیا۔ ان کی عاجزی، بصیرت اور بے لوث خدمت آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

 

***

 جناب اطلس والا کی اہمیت نہ صرف ان کی خدمات میں بلکہ ان کی مستقل مزاجی اور اصولوں میں بھی ہے۔ قبل از آزادی ہندوستان سے لے کر ممبئی کی بعد از لبرلائزیشن پیچیدہ سیاست تک وہ اپنے اصولوں پر قائم رہے۔ ان کی سوچ یہ تھی کہ پسماندہ طبقات کے لیے ترقی خیرات سے نہیں بلکہ ادارہ سازی، تعلیم، سیاسی شعور اور ایمان کے امتزاج سے ممکن ہے۔ ان کی میراث اسکولوں، کالجوں، مساجد، ہسپتالوں اور ٹرسٹوں میں لکھی گئی ہے، اور ان زندگیوں میں بھی جو انہوں نے پروان چڑھائیں۔


ہفت روزہ دعوت – شمارہ 28 ستمبر تا 04 اکتوبر 2025

hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
şans casino |
deneme bonusu veren siteler |
gamdom |
gamdom giriş |
yeni casino siteleri |
casino siteleri |
casibom |
deneme bonusu |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
90min |
En yakın taksi |
Taksi ücreti hesaplama |
casibom |
casibom giriş |
meritking |
new |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
sweet bonanza oyna |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
bahis siteleri |
matadorbet giriş |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
1xbet giriş |
casino siteleri |
bahis siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
casino siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
casino siteleri |
Meritking güncel |
hacklink panel |
betorder giriş |
güncel bahis siteleri |
hacklink panel |
şans casino |
deneme bonusu veren siteler |
gamdom |
gamdom giriş |
yeni casino siteleri |
casino siteleri |
casibom |
deneme bonusu |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom giriş |
gamdom giriş |
gamdom |
gamdom |
gamdom giriş |
90min |
En yakın taksi |
Taksi ücreti hesaplama |
casibom |
casibom giriş |
meritking |
new |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
Altaybet |
onlyfans nude |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
onlyfans |
sweet bonanza oyna |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
deneme bonusu veren siteler |
bahis siteleri |
matadorbet giriş |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
1xbet giriş |
casino siteleri |
bahis siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
bonus veren siteler |
casino siteleri |
deneme bonusu veren siteler |
casino siteleri |
Meritking güncel |