21 مئی کو ہوں گے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کے انتخابات

ممبئی، یکم مئی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کے عہدیداروں نے بتایا کہ 9 خالی ہوئی مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی نشستوں پر انتخابات 21 مئی کو ہوں گے۔

یہ فیصلہ گورنر بی ایس کوشیاری الیکشن کمیشن کو خط لکھنے کے ایک دن بعد آیا ہے، جس میں انھوں نے ای سی آئی کو لکھا تھا کہ انتخابات جلد سے جلد کروائے جائیں۔

وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے لیے، جنھوں نے 2019 میں اسمبلی انتخابات نہیں لڑے تھے، اپنے عہدے کو برقرار رکھنے کے لیے 27 مئی تک مقننہ کا رکن بننا ضروری ہے۔ ان کے لیے مقننہ کا ممبر بننے کے لیے چھ ماہ کی میعاد 28 مئی کو ختم ہوگی۔

3 اپریل کو الیکشن کمیشن نے کوویڈ 19 کے مد نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاراشٹر اور بہار قانون ساز کونسلوں میں خالی نشستوں پر انتخابات ملتوی کردیے تھے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet