گوا کوویڈ 19 کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازما بینک قائم کرے گا

گوا، جولائی 4: گوا کے وزیر صحت وشوجیت رانے نے آج کہا کہ ریاست میں کوویڈ 19 کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازما بینک بنایا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ گوا میڈیکل کالج اور اسپتال میں پہلے سے ہی ایسے بینک کو چلانے کے لیے درکار سہولتیں موجود ہیں اور ان افراد سے، جو انفیکشن سے صحت یاب ہو چکے ہیں، پلازما کا عطیہ کرنے کے لیے آگے آنے کو کہا جائے گا۔

انھوں نے مزید کہا کہ ایسے بینک کے قیام سے متعلق فیصلہ جلد ہی انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کو پہنچادیا جائے گا۔

انھوں نے کہا کہ جی ایم سی ایچ کے محکمہ ٹرانسفیوژن میڈیسن کو زیادہ انسانی وسائل دیے جائیں گے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet