کورونا وائرس: ہندوستان میں معاملات کی تعداد 6 لاکھ کے پار

نئی دہلی، جولائی 2: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات 6 لاکھ سے تجاوز کر گئے۔ ملک بھر میں اب مجموعی طور پر کورونا وائرس کے 6،00،032 معاملات ہیں۔ ہندوستان اب معاملات کی تعداد میں روس سے صرف 50،000 معاملات پیچھے ہے، جو کورونا وائرس کا شکار تیسرا سب سے بدترین ملک ہے۔

ہندوستان میں لگ بھگ 90 فیصمعامالت صرف دس ریاستوں سے ہیں، جن میں مہاراشٹر، تمل ناڈو، دہلی، گجرات، اترپردیش، مغربی بنگال، تلنگانہ، آندھرا پردیش، ہریانہ اور کرناٹک شامل ہیں۔

دریں اثنا ملک میں لاک ڈاؤن میں نافذ پابندیوں میں دھیرے دھیرے نرمی کی جا رہی ہے اور ملک ’’انلاک 2‘‘ کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet