کورونا وائرس کی وجہ سے 3 ساتھیوں کی موت کے بعد ممبئی پولیس نے 55 سے زائد عمر کے اپنے اہلکاروں کو گھر پر ہی رہنے کو کہا

ممبئی، اپریل 28: شہر میں کورونا وائرس سے تین پولیس اہلکاروں کی موت کے بعد 55 سے زیادہ عمر کے ممبئی پولیس کے اہلکاروں کو گھر میں رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔

حکام کے مطابق 55 سے زائد عمر کے پولیس اہلکار ڈیوٹی پر نہیں ہوں گے۔ حکام نے بتایا کہ انھیں اس وقت گھر پر ہی رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔

یہ فیصلہ ممبئی پولیس چیف نے تین پولیس اہلکاروں کے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھنے کے بعد کیا۔

وزارت صحت کی ایک سنٹرل ایڈوائزری کے مطابق 55 سال سے زیادہ عمر کے افراد میں کوویڈ 19 انفیکشن کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور وہ اعلی خطرے کے زمرے میں آتے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet