کورونا وائرس: پہلی بار ایک دن میں 1،000 سے زیادہ اموات درج ہوئیں، متاثرین کی مجموعی تعداد 22.15 لاکھ کے پار

نئی دہلی، اگست 10: گذشتہ ایک دن میں ملک میں کورونا وائرس کے 62،064 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

ملک میں اب متاثرین کی مجموعی تعداد 22،15،074 ہوگئی ہے۔

پہلی بار ایک دن میں 1،007 اموات ہوئی ہیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 44،386 تک جا پہنچی ہے۔

دریں اثنا ملک میں اس مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 15 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

وہیں جان ہاپکنز یونی ورسٹی کے مطابق کوویڈ 19 نے دنیا میں 1.97 کروڑ افراد کو متاثر کیا ہے اور دنیا بھر میں 7،29،692 اس وبا میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet