کورونا وائرس: وزارتِ ریلوے 12 ستمبر سے 80 نئی خصوصی ٹرینیں چلائے گی

نئی دہلی، ستمبر 5: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق وزارت ریلوے نے کورونا وائرس وبائی امراض کے دوران 12 ستمبر سے 80 نئی خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے بورڈ کے چیئر پرسن وی کے یادو نے کہا ’’80 نئی اسپیشل ٹرینیں یعنی 40 جوڑی اسپیشل ٹرینیں 12 ستمبر سے کام شروع کردیں گی۔ ریزرویشن 10 ستمبر سے شروع ہوں گے۔ یہ 80 ٹرینیں پہلے سے چل رہیں 230 ٹرینوں کے علاوہ چلیں گی۔‘‘

نئی ٹرینوں میں نئی دہلی اور وارانسی کے درمیان وندے بھارت ایکسپریس، نئی دہلی اور لکھنؤ کے درمیان ایک شتابدی ایکسپریس اور گجرات میں والساد اور بہار کے مظفر پور کے درمیان ہفتہ وار ’’شارمک اسپیشل‘‘ ٹرین شامل ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 40،23،179 تک جا پہنچی ہے جو امریکا اور برازیل کے بعد سب سے زیاہ ہے۔ ہندوستان جلد ہی برازیل کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہے، جہاں اب تک 40.91 لاکھ معاملات سامنے آئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet