کورونا وائرس: متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے پار

نئی دہلی، ستمبر 26: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 85،000 سے زیادہ نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور ایک ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 59 لاکھ کا ہندسہ عبور کر چکی ہے، جب کہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 93،000 کے قریب ہے۔

مجموعی تعداد میں سے 48 لاکھ سے زیادہ افراد اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet