کانگریس کا حکومت کی پالیسیوں کے خلاف 23 دسمبر کو راج گھاٹ پر دھرنا

نئی دہلی: کانگریس مرکزی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف اور آئین بچانے کے لیے مہاتما گاندھی کے مقبرے راج گھاٹ پر پیر کے روز ستیہ گرہ کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے سنیچر کے روز یہاں بتایا کہ ستیہ گرہ دوپہر تین بجے شروع ہوگا اور رات آٹھ بجے تک چلے گا۔ ستیہ گرہ میں پارٹی صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی سمیت کئی بڑے لیڈر شامل ہوں گے۔

کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے کہا کہ یہ ستیہ گرہ مرکزی حکومت کے تانا شاہ رویے کے خلاف اور بابا صاحب امبیڈکر کے آئین کو بچانے کے لیے کیا جارہا ہے۔

وینو گوپال نے کہا کہ کانگریس باپو کے بتائے امن اور عدم تشدد کے راستے پر چل کر لوگوں کے آئینی حقوق کی حفاظت کرے گی۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet