وزیر اعظم مودی گذشتہ روز تمام ریاستوں کے وزراے اعلیٰ سے ملاقات کے بعد آج شام 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

نئی دہلی، مئی 12: وزیر اعظم نریندر مودی گذشتہ روز تمام ریاستوں کے وزراے اعلیٰ کے ساتھ کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے نافذ ملک گیر لاک ڈاؤن کے خاتمے کی حکمت عملی پر تبادلۂ خیال کرنے کے ایک روز بعد آج منگل کو شام 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔

کورونا وائرس بحران سے متعلق وزیر اعظم کا قوم سے یہ تیسرا خطاب ہوگا۔ اس سے پہلے انھوں نے 14 اپریل کو قوم سے خطاب کیا تھا، جس میں انھوں نے لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کا اعلان کیا تھا۔

اس ماہ کے شروع میں حکومت نے دوبارہ کنٹینمنٹ زون میں نرمی کے ساتھ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو 17 مئی تک بڑھا دیا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet