معیشت بہتر، لوگ شادیاں کررہے ہیں

ایئرپورٹس اور ٹرینیں کھچا کھچ بھرے ہیں: مملکتی وزیر ریلوے

نئی دہلی 15 نومبر: مرکزی وزیر سریش انگڈی نے معاشی صورت حال کے بارے میں اپوزیشن کی تنقیدوں کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ ایئرپورٹس اور ٹرینیں عوام سے کھچا کھچ بھرے پڑے ہیں۔ جابجا لوگوں کی شادیاں ہورہی ہیں جس سے اشارے ملتے ہیں کہ ملک کی معیشت بہترین ہے۔ مملکتی وزیر ریلوے نے مزید کہاکہ ہر تین سال میں ایک مرتبہ معیشت میں سست روی پیدا ہوتی ہے اور اس میں بہت جلد بہتری پیدا ہوجاتی ہے۔ لیکن چند افراد محض وزیراعظم نریندر مودی کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش میں ان  پر یہ الزامات عائد کررہے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort