مدھیہ پردیش: دہلی کے ایک شخص کی کوویڈ 19 اسکریننگ کو لے کر ہوئے تنازعے میں دو افراد ہلاک

بھوپال، مئی 16: دہلی سے واپس آنے والے شخص کی کورونا وائرس اسکریننگ پر مدھیہ پردیش کے بھِنڈ ضلع میں کورونا وائرس اسکریننگ میں شامل لوگوں کے دو گروہوں میں ایک دوسرے کے ساتھ پرتشدد جھڑپ ہوگئی۔ اس تشدد میں ایک بزرگ خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔

یہ واقعہ جمعہ کے روز ضلع کے پریم نگر علاقے میں پیش آیا۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق ایک گروپ نے دہلی کے آدمی کو کوویڈ 19 ٹیسٹ کروانے کو کہا۔ جب اس نے کہا کہ اس کا پہلے ہی ٹیسٹ کیا جاچکا ہے، تو اس گروپ نے اس پر یقین نہیں کیا اور اس کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔

دہلی کورونا وائرس کی زد میں آنے والی چار بد ترین متاثرہ ریاستوں میں شامل ہے۔ پندرہ مئی تک دہلی میں کورونا وائرس کے تقریباً 9000 تصدیق شدہ معاملات تھے۔ ان میں سے 3518 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
royalbet
betmabet
?sparta escort?sparta escort?sparta escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort?sparta escortantalya escort