شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کرنے والے نارتھ کوریا جائیں: میگھالیہ گورنر

نئی دہلی: میگھالیہ کے گورنر تتھاگت رائے نےجمعہ کو کہا کہ جو لوگ تقسیم کرنے والی جمہوریت نہیں چاہتے ہیں وہ نارتھ کوریا چلے جائیں۔ شہریت ترمیمی قانون کی حمایت کرتے ہوئے رائے نے ٹوئٹ کر کہا کہ ’’جمہوریت لازمی طور پر تقسیم کرنے والی ہے۔ اگر آپ اسے نہیں چاہتے ہیں تو نارتھ کوریا چلے جائیے۔‘‘

غور طلب ہے کہ نارتھ  کوریا میں تاناشاہ کم جونگ ان کی حکومت ہے۔ اپنے بھڑکاؤ بیانات کو لےکر تنازعہ میں بنے رہنے والے میگھالیہ کے گورنر تتھاگت رائے نے اس سے پہلے کشمیر سے جڑی ہر چیز کا بائیکاٹ کرنے کی بھی بات کہی تھی۔ جموں و کشمیر کے پلوامہ میں دشہت گردانہ  حملے کے بعد رائے کا یہ بیان آیا تھا۔ رائے نے امرناتھ یاترا سمیت کشمیر سے جڑی ہر چیز اور ریاست کے سامانوں کی خریداری کا بائیکاٹ کرنے کی حمایت  کی تھی۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
?sparta escort?sparta escort