شاہین باغ میں فرنیچر مارکیٹ میں لگی آگ، فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچے

نئی دہلی، مارچ 29: اتوار کی شام جنوبی دہلی کے شاہین باغ میں واقع ایک فرنیچر مارکیٹ میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے یونٹوں کے ذریعہ آگ پر قابو پایا جارہا ہے۔

شاہین باغ میں ابوالفضل انکلیو – کالندی کنج روڈ پر زید کالج کے قریب فرنیچر کی دکان میں آگ لگ گئی۔ اس جگہ پر فرنیچر کا بازار ہے اور یہ بازار کی ان دکانوں میں سے ایک ہے جس میں آگ لگی۔ آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

آگ لگنے کی خبر سنتے ہی متعدد افراد موقع پر جمع ہوگئے۔ پولیس کو بھیڑ کو منتشر کرنے کے لیے ہلکی طاقت کا سہارا لینا پڑا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet