سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ  عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی

نئی دہلی ۔28 جون :۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جو ش و خروش کے ساتھ منائی گئی ، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے اجتماعات ہوئے اور لاکھوں فرزندان توحید نے نماز عید ادا کی۔ ان روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

  سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، فلسطین ،بحرین ، کویت ، ترکی ، انڈونیشیا اور دیگرممالک میں بھی نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ برطانیہ ، کینیڈا اور امریکہ میں بعض کچھ  لوگ آج اور کچھ کل عید الاضحٰی منائیں گے۔نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانور قربان کیے  کئے گئے ۔ ک

اس دوران متعدد غیر مسلم ممالک کے سر براہان نے تمام عالم اسلام کو عید الاضحٰی کی مبارکباد پیش کی ۔کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں  کو عیدالاضحٰی کی مبارک باد دی ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet