سرینگر کی جامع مسجد میں پانچ مہینوں کے طویل وقفے کے بعد ہوئی نمازِ جمعہ

سرینگر، 21 اگست: پانچ مہینوں کے بعد سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں ایک بار پھر جمعہ کی نماز ادا کی گئی۔

نوہٹہ کے علاقے میں واقع مسجد کو مارچ کے وسط میں ہی بند کردیا گیا تھا،جب کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکام نے تمام مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کو بند کردیا تھا۔

گذشتہ ہفتے علاقے میں مذہبی مقامات اور عبادت گاہوں کو دوبارہ کھولا گیا تھا، لیکن جامع مسجد میں یہ جمعہ کی پہلی نماز تھی۔

کوویڈ کے پھیلاؤ کی روک تھام سے متعلق تمام رہنما خطوط پر عمل کرتے ہوئے نمازی مسجد میں داخل ہوئے اور نماز کے دوران بھی ان کے مابین لازمی فاصلہ برقرار رکھا گیا۔

نمازیوں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ وہ پانچ ماہ کے وقفے کے بعد ایک بار پھر مسجد میں داخل ہوئے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort