سبری مالا اور رافیل معاملہ میں فیصلہ آج

نئی دہلی، 14 نومبر: سپریم کورٹ سبری مالا اور رافیل معاملوں میں دائر نظر ثانی کی درخواستوں پر جمعرات کو فیصلہ سنائے گا۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بدھ  کو دو الگ الگ نوٹس جاری کرکے دونوں معاملات کے فیصلے آج آنے کی اطلاع دی گئی ہے ۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی پانچ رکنی آئینی بنچ سبری مالا مندر میں خواتین کی رسائی کی اجازت کے حکم کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی۔ آئینی بنچ میں جسٹس گوگوئی کے علاوہ جسٹس روہنگٹن فلی نریمن، جسٹس اے ایم کھانولکر، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس اندو ملہوترا شامل ہیں۔

چیف جسٹس کی قیادت والی تین رکنی بنچ رافیل لڑاکا طیارہ معاہدہ معاملہ کی آزادانہ تحقیقات نہ کرائے جانے کے فیصلہ کے خلاف سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا اور دیگر کی نظر ثانی کی درخواست پربھی فیصلہ دے گی۔اس بنچ  میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف شامل ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet