زراعتی بل: کانگریس کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن جمہوریت کے لیے یوم سیاہ، پوری ملک میں سڑکوں پر کریں گے احتجاج

نئی دہلی، ستمبر 21: کانگریس نے کل راجیہ سبھا سے منظور شدہ زراعت بلوں کو ’’کسان مخالف‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اتوار (20 ستمبر) کو جمہوریت کے لیے یوم سیاہ کے طور پر یاد کیا جائے گا۔

کانگریس نے کہا کہ پارٹی اب ملک بھر میں احتجاج شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ملک گیر احتجاج کے منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک اعلی سطحی کمیٹی پیر کو AICC کے جنرل سکریٹریوں اور ریاستی انچارجوں سے ملاقات کرے گی۔

کانگریس نے سخت احتجاج اور پارلیمنٹ میں نامساعد حالات کے مابین بلوں کو آگے بڑھانے پر حکومت کو نشانہ بنایا۔

اے آئی سی سی کے انچارج جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے کہا ’’آج کا سارا واقعہ بی جے پی قیادت کی سازش تھی۔ وہ بغیر کسی تاخیر کے کسان مخالف قوانین کو پاس کرنا چاہتے تھے۔ کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتیں اس معاملے کو نہیں چھوڑنے والی ہیں۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet