حکومت نے برطانیہ جانے والی پروازوں کی معطلی میں 7 جنوری تک توسیع کی

نئی دہلی، 30 دسمبر: ہندوستان نے آج ہندوستان-برطانیہ پروازوں کی معطلی میں 7 جنوری تک توسیع کردی۔

مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے کہا کہ اس کے بعد سخت انتظامات کے ساتھ باقاعدہ سروس دوبارہ شروع کی جائے گی۔

دریں اثنا حال ہی میں برطانیہ سے واپس آنے والے 14 مزید مسافر برطانیہ میں پائے جانے والے کورونا وائرس کے نئے شکل سے متاثر پائے گئے ہیں، جس کے بعد ملک میں ایسے متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

اس سے قبل حکومت نے منگل کے روز برطانیہ سے واپس آنے والے چھ مسافروں میں نئے وائرس کی اطلاع دی تھی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی اس نئی شکل میں 70 فیصد زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت ہے۔

مجموعی طور پر ، حکومت نے اب تک ان مسافروں کے 107 نمونوں کی جانچ کی ہے جو 25 نومبر سے 22 دسمبر کے درمیان برطانیہ سے واپس آئے تھے۔

حال ہی میں برطانیہ سے واپس آنے والے 33،000 مسافروں میں سے 114 کوویڈ سے متاثر پائے گئے تھے، جن میں 20 کو نئے وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?