جھارکھنڈ: آخری مرحلہ کی ووٹنگ مکمل، 62.77 فیصد پولنگ

رانچی: جھارکھنڈ میں پانچویں اور آخری مرحلے کی 16 اسمبلی سیٹوں بوریو( محفوظ)، برہیٹ (محفوظ)، لٹی پاڑہ( محفوظ)، پاکوڑ، مہیش پور ( محفوظ)، شکاری پاڑہ (محفوظ)، نالہ، جامتاڑہ، دمکا ( محفوظ)، جاما (محفوظ) جرمنڈی (محفوظ)، سارتھ، پکوڑیاہاٹ، گڈا اور مہگاما میں سے نکسل متاثرہ پانچ سیٹوں پر سیکوریٹی وجوہات کی بنا پر آج سہ پہر تین بجے ووٹنگ ختم ہوگئی اور اس دوران سبھی سیٹوں کے لیے کل 62.77 فیصد رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

واضح رہے کہ آخری مرحلہ میں 29 خواتین سمیت 237 امیدوار اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔ جرمنڈی سیٹ سے سب سے زیادہ 26 اور پوڑیا ہاٹ سیٹ کے لیے سب سے کم آٹھ امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet