جو آگ لگا رہے ہیں ان کے کپڑوں سے ہی ہو جاتی ہے ان کی شناخت: نریندر مودی

نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کے مدعے پر تشدد کوطول دینے کا کانگریس اور اس کی معاون جماعتوں پر الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ اپوزیشن کی حرکتوں سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ اس بل کو منظور کرنا ’’ہزار فیصد صحیح‘‘۔

مودی نے آگے کہا ’’کانگریس اور اس کی معاون جماعت شہریت قانون کو لےکر آگ بھڑکا رہی ہیں لیکن نارتھ ایسٹ کے لوگوں نے تشدد کو خارج کر دیاہے۔ کانگریس اور اس کے ساتھی طوفان کھڑا کررہے ہیں، ان کی بات چلتی نہیں ہے تو آگ پھیلا رہے ہیں۔ یہ جو آگ لگا رہے ہیں، یہ کون ہیں  ان کے کپڑوں سے ہی پتہ چل جاتا ہے۔‘‘

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet