جامعہ طلبا پر پولس بربریت کے خلاف پرینکا گاندھی دھرنے پر بیٹھیں

نئی دہلی، 16 دسمبر: جامعہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ ہوئی بربریت کے خلاف کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی دوسرے سینئر کانگریسی رہنماؤں کے ساتھ اندٓ گیٹ پر دھرنے پر بیٹھیں۔ دو گھنٹے تک یہ دھرنا انڈیا گیٹ پر جاری رہے گا۔ دہلی کانگریس ہیڈ کوارٹر میں پریس سے بات کرتے ہوئے کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ پورے ملک نے دیکھا کہ کس طرح سے نوجوانوں اور طالب علموں پر حکومت حملہ کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ تشدد پیدا کرنے کا کام اگر سرکار خود ہی کرنے لگے تو عوام کیا کرے گی۔

وہیں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایک طالب علم نے دہلی پولس کی بربریت کے خلاف آج علی الصبح شرٹ اتار کر یونیورسٹی کے دروازے پر بیٹھ کر احتجاج کیا۔ طالب علم نے پولس کی کارروائی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ ’’آؤ مجھے بھی پیٹو۔‘‘

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
marsbahis
holiganbet
casibom
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?