بابری مسجد کا قضیہ نہ سمجھنے کا نہ سمجھانے کا معاملہ بن گیا: ابوعاصم

ممبئی: بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ دیا ہے وہ غیر اطمینان بخش ہے اس سے مسلمانوں میں بے چینی میں اضافہ ہوا ہے اور اس سے مسلمانوں کا اعتماد عدالت سے متزلزل ہوا ہے۔ اس قسم کی تشویش کا اظہار ملی تحریک فاؤنڈیشن کے چیرمین اور رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عدالت کا معاملہ ایسا ہو گیا ہے کہ اگر میرے ساتھ کوئی معاملہ پیش آئے تو میں بھی عدالت جانے سے گریز کروں گا۔ انہوں نے اس معاملہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کا معاملہ نہ سمجھنے کا اور سمجھانے کا ہو کر رہ گیا ہے انہوں نے ریویو پٹیشن پر بھی اپنی رائے پیش کرتے ہوئے اس ملک کے امن کی خاطر اسے طول نہ دینے کی بات کہی ہے اور کہا کہ ریویوپٹیشن میں کیا ہو گا یہ بھی ہم جانتے ہیں۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet