آندھرا پردیش: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نائب وزیرِ اعلیٰ امجد بادشاہ کی رہائش کے باہر بڑے پینے پر مظاہرہ

شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف آندھرا پردیش کے مسلمانوں نے بڑے پیمانہ پر نائب وزیراعلی امجد باشاہ کے مکان کے سامنے احتجاج کیا۔ بعض مظاہرین نے اپنے ہاتھ میں رسی ڈالی اور دوسروں نے اس رسی کو کھینچ کر انوکھا احتجاج کرتے ہوئے نعرےبازی کی۔ مظاہرین کی تختیوں پر تیلگو زبان میں این آرسی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف نعرے لکھے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ جگن موہن ریڈی کی پارٹی وائی ایس آر کانگریس نے پارلیمنٹ میں شہریت ترمیمی بل کی حمایت کی تھی۔ تاہم امجد باشاہ جو اقلیتی امور کے وزیر بھی ہیں، کا کہنا ہے کہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی زیرقیادت حکومت تمام شکلوں میں این آرسی کی مخالفت کرے گی۔ انھوں نے مسلمانوں پر زور دیا تھا کہ وہ این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون پر فکر مند نہ ہوں کیونکہ یہ دونوں علا حدہ علاحدہ ہیں۔

(ایجنسیاں)

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet