آسام کے زیر حراست سماجی کارکن اکھل گوگوئی کورونا وائرس سے متاثر، ان کے وکیل نے دی خبر

گوہاٹی جولائی 9: آسام کے زیر حراست سماجی کارکن اکھل گوگوئی نے کوویڈ 19 کا مثبت تجربہ کیا ہے۔ یہ بات ان کے قانونی وکیل سنتانو برٹھاکر نے بتائی۔

نیو انڈین ایکسپریس کے مطابق سنتانو نے کہا ’’اس نے مثبت تجربہ کیا ہے۔ مجھے ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ انھوں نے کوویڈ 19 کا مثبت تجربہ کیا ہے۔‘‘

تاہم اس کی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

وکیل نے کہا ’’مجھے نہیں معلوم کہ اسے (علاج کے لیے) کہاں لے جایا جائے گا۔‘‘

اکھل گوگوئی کو قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے شہریت ترمیمی قانون مخلاف احتجاج کے دوران سی پی آئی (ماؤنوازوں) سے مبینہ تعلق کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

گوگوئی کئی مہینوں سے گوہاٹی کی سنٹرل جیل میں بند ہیں۔ بدھ کے روز ان کے دو دیگر زیر حراست ساتھیوں نے بھی وائرس کا مثبت تجربہ کیا تھا۔

دریں اثنا گوگوئی کی رہائی کے لیے آج ایک سوشل میڈیا مہم بھی شروع ہوئی۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
?sparta escort?sparta escort